
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
سوال: میرے بھتیجے کا نام اسید ہے، جو کہ بہت شرارتی ہے اور ضد بھی کرتا ہے ۔ آپ یہ رہنمائی فرمائیں کہ اس نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا ٹھیک ہے یا تبدیل کر لینا چاہیے۔
کاروبار میں نفع تقسیم کرنے کی صورت اور شرعی حکم
جواب: جنسِ تجارت سے جوخریداری کی جاتی ہے وہ سب شرکت سے بنائی گئی کمپنی کے لیے ہوتی ہے ، اس لیے پوچھی گئی صورت میں جومال اس تجارت کی جنس سے تعلق رکھتا ہو اُس...
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: تبدیل کی متحمل نہیں،واجب ہے کہ اسے بھی زائل کرکے اسے خاص مسجد ہی رکھیں۔ (فتاوٰی رضویہ، جلد 16، صفحہ 488، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور) جتنا عرصہ پلانٹ ...
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: تبدیل ہونے سے) مجلس تبدیل نہیں ہوتی، اور یہی زیادہ صحیح قول ہے، کیونکہ نماز کی تکبیر تحریمہ مختلف جگہوں کو ایک مکان کی طرح بنا دیتی ہے۔ (حاشیۃ الطحط...
اللہ تعالی کے لیے مذکر کے صیغے اور ضمائر کا استعمال
جواب: جنسیں ہیں،جبکہ اللہ تعالی جنس ہونے سے پاک ہے۔مذکر کا صیغہ چونکہ افضل ہے، ا س لئے اعلی وافضل کے لئے اسی صیغہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔اور اللہ تبارک وتع...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: تبدیل ہو جانے)کی بنا پر، جبکہ ان کے بعض اجزا ناپاک ہوں، ہرگز ہرگز نہیں پاک ہو سکتے اور یہ بھی واضح ہوا کہ ان کو حمارِ نمک پر قیاس نہیں کر سکتے؛ کیونکہ...
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
جواب: تبدیل ہوجائے تواب راکھ پاک ہوتی ہے۔ در مختار میں ہے”(و المسك طاهر حلال و كذا نافجته) طاهرة (مطلقا على الأصح) فتح“ترجمہ: مشک اور اس کانافہ(ہرن کے پیٹ ...
قرآن پاک پڑھنے کی منت ماننا، کیا شرعی منت ہے؟
جواب: جنسه فرض كقراءة القرآن وصلاة الجنازة ودخول المسجد“یعنی جس کی جنس سے فرض نہ ہووہ منت ماننے والے پر لازم نہیں ہوتی جیساکہ کہ قرآن پاک کی تلاوت،نمازجناز...
ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: تبدیل ہوگئی ہے اور عادت سے زائد جتنے دن تک خون آیا ہے،وہ سب دن اس کی ماہواری کے شمار ہوں گے، اس صورت میں اُن تمام دنوں کی نمازیں معاف ہوں گی، لیکن یہ...