
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی قربانی کے علاوہ جو قربانی کسی میت مثلا والدین وغیرھما کی طرف سے کی جاتی ہے، تو کیا اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں یا سب صدقہ کرنا واجب ہے؟
کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟
سوال: کیا حاملہ عورت کا نکاح ہوسکتا ہے ؟
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: میتا “ترجمہ :ان تمام دلائل کے بعد میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی وجاہت کے توسل میں حرج نہیں دیکھتا، چاہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: میت کی بنیاد کلمۂ توحید ہے، وطن نہیں اور نہ ہی نسل۔ ہندوستان کا جب پہلا فرد مسلمان ہوا تو وہ پہلی قوم کا فرد نہیں رہا،وہ ایک جداگانہ قوم کا فرد ہوگیا...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: میت کی طرف سے فدیہ ادا کرنے کے حوالے سے فتاویٰ عالمگیری میں ہے:”ولو فات صوم رمضان بعذر المرض أو السفر واستدام المرض والسفر حتى مات لا قضاء عليه ۔۔۔۔ و...
کیا میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا میت کا کھانا پیٹ بھر کر کھانے سے مردہ ہوتا ہے؟
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
جواب: میت وترجع ورثۃ الکفیل علی الاصیل اعنی المکفول عنہ ان کانت الکفالۃ بامرہ کما فی الحیاۃ ولو کان الدین مؤجلاً ومات الکفیل قبل الاجل، یؤخذ من ترکتہ حالاً ...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام
جواب: حاملہ عورت درد زہ کی شدت میں اگر اسے اپنے داہنے ہاتھ میں لے ،بعنایت الٰہی اس کا کام آسان ہو۔(المواھب اللدنیہ،المقصد الثالث ،ج2،ص467،المکتب الاسلامی ،...