
کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟
جواب: مہر بانی کرو ، ہمیں یاد کرو ، بھول نہ جاؤ ۔ ہماری غریبی میں ہم پر ترس کھاؤ۔ نیز خزانۃ الروایات مستند صاحب مائۃ مسائل میں ہے:”عن ابن عباس رضی اللہ...
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا پہلا نکاح کس نے پڑھایا ؟
جواب: مہر قرار پایا۔ یہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی پہلی شادی تھی۔ (سیرت رسول عربی، صفحہ67،68، مکتبۃ المدینہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: حق ہے ،جس طرح انسان کو نظر بد لگ جاتی ہے اسی طرح دیگر چیزوں کو نظر ِ بد لگتی ہے ، احادیث میں صراحت کے ساتھ اس کا ثبوت موجود ہے ، یہی وجہ...
اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: حق سے دور ہوتے ہیں، عنقریب اُنہیں ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ (پارہ 9، سورۃ الاعراف، آیت 180) مذکورہ بالا آیت ِمبارکہ کے تحت صراط الجنان فی ت...
مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟
جواب: مہراس کاترک افضل اور مہر کی غرض سے خالی جواز نہیں بلکہ سنت ہے ہاں تکبر یا زنانہ پن کا سنگار یا اور کوئی غرض مذموم نیت میں ہوتو ایک انگوٹھی کیا اس نیت ...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: حق أهل مكة.ومن بمعناهم فلم تكن العمرة مشروعة في أشهر الحج في حقهم‘‘ ترجمہ : اہل مکہ اور موا قیت اور مکہ کے درمیان میں رہنے والوں کےلیے حجِ قران او...
بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟
جواب: حق نہیں ہوتا، ہاں عورت اپنی رضامندی سے دے دے تو اور بات ہے۔ کرائے پر دی ہوئی ایسی زمینیں جن کی آمدنی پرگزر بسر موقوف نہیں، فقہاء نے ایسی زمینوں کی و...
گورنمنٹ کی طرف سے تحفے میں ملے پلاٹ پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: مہر“بدل خلع‘ بدلِ عتق ‘ان دونوں قسم کے عقد کے ذریعہ سے اگر کسی چیز کا مالک ہوا ‘تو اس میں نیّت تجارت صحیح نہیں یعنی اگرچہ تجارت کی نیّت کرے، زکاۃ و...
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: مہر سے گوا ہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح ) کرنا بھی لازم ہے ۔ کفر کا ارادہ کرنا خود کفر ہے، جو ارادہ کرے کہ میں کچھ عرصہ بعدکاف...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟