ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جواب: سفر میں اول تاآخر مسافر ہی رہیں گے،اور پنجگانہ، چار رکعت والی فرض نمازوں (ظہر،عصر اور عشاء)میں قصر ہی کریں گے،جبکہ سنتوں میں قصر نہیں ہے۔ اپن...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو نمازیں حالتِ سفر میں قضا ہوگئیں، بعد میں جب پڑھی جائیں گی تو مکمل پڑھنی ہوں گی یا اُن کی قضا میں بھی قصر کرنی ہوگی ؟بیان فرمادیں۔سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے بیٹے کے ساتھ عمرے پرجانا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون اپنے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جارہی ہے۔اس خاتون کی ایک جوان بیٹی بھی ہے ،وہ خاتون چاہتی ہے کہ یہ بھی ہمارے ساتھ عمرے پر چلی جائے، تو کیا اس لڑکی کا یوں سفر کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اور والدہ کے ساتھ ہونے کی وجہ سے کچھ چھوٹ ملے گی یا نہیں ؟
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
جواب: خواتین اور غلام،کیونکہ جن پر جمعہ فرض ہے عادۃً وہی لوگ مسجد میں جمع ہوتے ہیں۔ابن شجاع نے کہا کہ اس بارے میں سب سے بہتر قول یہ ہے کہ جب جمعہ کے اہل لو...
یتیم خانے میں بچے اور بچیوں کو ایک ساتھ اکٹھے رکھنا کیسا ؟
جواب: خواتین کے لیے سب سے بہترین چیز نا محرم مردوں سے پردہ ہے، چنانچہ مسندِ بزار میں روایت ہے:’’عن علی رضی اللہ تعالی عنہ أنہ کان ثم رسول اللہ صلی اللہ تعا...
عورت کا بغیر محرم 40 کلو میٹر کی مسافت پر جانے کا شرعی حکم
جواب: سفر بغیر محرم یا شوہر کے کرنا ، ناجائز وگناہ ہے ، ایک دن یعنی تقریباً 30 کلو میٹر کے سفر کا یہ حکم نہیں۔ لیکن شیخین (امامِ اعظم ابو حنیفہ اور امام ا...
جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
جواب: سفر يلزمه صدقة الفطر“یعنی اسی طرح رمضان کے مہینے میں روزہ رکھنا ، صدقہ فطر کے واجب ہونے کے لئے شرط نہیں ہے، یہاں تک کسی نے بڑھاپےیامرض یا سفر کی وجہ س...
آرٹیفیشل پلکوں یا ابرو لگانے سے وضو اور غسل ہوجائیگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض خواتین مصنوعی پلکیں (Artificial Eyelashes) لگواتی ہیں جو چھ یا سات مہینے کے لیے چپکی رہتی ہیں۔ اسی طرح مصنوعی ابرو (Artificial Eyebrows) بھی بنوائی جاتی ہیں۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ اور کیا ان کے لگے رہنے کے ساتھ وضو و غسل ہوجائے گا اور نماز ہوجا ئے گی؟
پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا؟
جواب: خواتین و حضرات! میں اس بات پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے ایک بار پھر مجھے آل انڈیا مسلم لیگ کا صدر منتخب کیا۔اگر ایک مثال کے ذریعے بھارت کے مسل...
سفر میں عشاء کی رکعتیں کتنی ہیں اور وتر کا کیا حکم ہے؟
سوال: سفر میں عشاء کی نماز کی کتنی رکعتیں پڑھتےہیں اور کیا سفر میں وتر پڑھنابھی ضروری ہے؟