
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہمارے گاؤں کی مسجد سیلاب آنے کے سبب گرگئی ،اس کا کافی سارا سامان تو ہم نے پہلے ہی محفوظ کر لیا تھا، مگر سیلاب کے پانی اور مسجدگرنے کے سبب اس کے دروازے، کھڑکیاں، چھت والےپنکھےاور نمازیوں کےلئے رکھی ہوئیں لکڑی کی کرسیاں ٹوٹ چکی ہیں اور بالکل خراب ہوچکی ہیں، یہ اشیاءآئندہ بھی مسجد کے کسی کام میں استعمال نہیں ہوسکتیں، بلکہ مزید رکھنے سے بالکل ضائع ہو جائیں گی، اب پوچھنا یہ تھا کہ مسجد کی تعمیرات کے دوران پیسوں کی اشد ضرورت ہے، کیا مسجد کا متولی اس بیکار سامان کو بیچ کر اس کی رقم مسجد کی تعمیر ات میں خرچ کرسکتاہے؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ مسجد کے پنکھےاورنمازیوں کے لئےکرسیاں کسی شخص نے لے کر دی تھیں، اس کے متعلق معلومات نہیں ہیں۔
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
جواب: والی چیز کو حصولِ نفع کے لیے سو فیصد کرائے دار کے حوالے کر دینا ہی اجرت لازم ہونے کےلیے کافی ہوتا ہے، اب خواہ کرائے دار اُس چیز کو استعمال کرے یا ن...
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
سوال: بیر بہوٹی ایک موسمی کیڑا ہے اس کا تیل بنایا جاتا ہے اور بطورِ علاج اس تیل سے جسم کے مخصوص حصے کی مالش کی جاتی ہے؟ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اس میں کوئی گناہ والی بات تو نہیں۔
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: والی لکھتے ہیں:”والمحراب وان کان من المسجد الخ۔۔۔ انما بنی علامة لمحل قیام الامام لیکون قیامہ وسط الصف کماھوسنة“یعنی محراب اگرچہ مسجد ہی سے ہے الخ۔۔۔...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
جواب: والی آمدنی بھی شرعاً جائز ہے ، کہ اجارے کا انعقاد ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے پر ہواہے اور فی نفسہٖ ویڈیو ایڈیٹنگ کوئی ایسی چیز نہیں جو گناہ کے لیے ...
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: والی صفت ختم کر کے اچھی اور نفع بخش صفت پیدا کی جاتی ہے۔ پھر جب شراب سرکہ بن جائے تو یہ پاک بھی ہو جائے گا حقیقت بدلنے کی وجہ سے۔ (تبیین الحقائق، کتاب...
نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟
جواب: خوشبو لگانا ،مسواک کرنا اور نکاح کرنا ۔(سنن الترمذی ،جلد 3 ،صفحہ 384،مطبوعہ مصطفى البابی الحلبی ، مصر) حدیث ِ مبارک میں نکاح کو سنت ِانبیاء قرار د...
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر دُرود و سلام عرض کرے اور غوث پاک رضی اللہ عنہ کو یاد کرے، پھر عراق کی جانب گیارہ قدم چلے(پاک و ہند سے بغداد ش...
بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا
سوال: عیدُالفطر کے موقع پر والدین کی طرف سے چھوٹے بچوں کو عیدی دی جاتی ہے، اسی طرح سے بچے جب کسی رشتہ دار کے گھر جاتے ہیں تو وہاں سے بھی نابالغ بچوں کو عیدی ملتی ہے اور پھر ان رشتے داروں کے بچے جب ان ہی کے گھر آتے ہیں تو والدین بچوں کو ملی ہوئی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے دیتے ہیں ۔ کیا بچوں کی عیدی میں سے رشتے داروں کے بچوں کو عیدی دے سکتے ہیں یا نہیں اور والدین اسے اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں یا نہیں ؟ نیز عیدی اور بچوں کی سالگرہ پر جو لفافے وتحائف وغیرہ ملتے ہیں وہ کس کی ملک ہوں گے بچوں کی یا والدین کی؟
عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا
سوال: عورتیں اپنے غیرضروری بال استرے یا اس کے علاوہ لوہے کی کسی اور چیزسے صاف کرسکتی ہیں یانہیں ؟بعض عورتیں اس بارے میں سخت وعیدیں سناتی ہیں کہ اس طرح کرنے والی کاجنازہ نہیں اٹھے گا۔کیایہ درست ہے ؟