
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: دم تعیین کے متعلق علامہ اَحمد طَحْطاوی حنفی رَحْمَۃ ُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1231 ھ/ 1815 ء) لکھتے ہیں: ’’يجزئه الصرف لزيد الفقير بن...
دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: بکری اور بھیڑ کے دو تھنوں میں سے ایک تھن قدرتی طور پر نہ ہو یا پھر کسی وجہ سے کٹ گیا اور ایک باقی ہو تو اس کی قربانی جائز نہیں، جبکہ اونٹ اور گائے میں...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: دم لا باللسان فقط ۔۔۔۔ولا يقرأ السامع ولا يسلم ولا يرد السلام ولا يشتغل بشيء سوى الإجابة ولو كان السامع يقرأ يقطع القراءة ويجيب وقال الحلواني الإجابة ...
غنی شخص نے اپنے بکرے پر قربانی کی نیت کی پھر وہ عیب دار ہوگیا
جواب: دمشق) ملتقی الابحر ومجمع الانھر میں ہے:”(لا) تجوز (العمیان)وھی الذاھبۃ العینین (والعوراء)وھی الذاھبۃ احدی العینین“یعنی اندھے جانور کی قربانی جائز ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: دمت کر دیں ، تو یہ جائز ہے۔ (۲)دوسری صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والے کو دو یا تین گھنٹے کے لیے اجیر رکھ لیا جائے اور اتنی دیر کے لیے اس کی کوئی ت...
قرض معاف کرنے کے بعد دوبارہ مطالبہ کرنا کیسا؟
جواب: دینا چاہے، تو آپ کے لئے وہ رقم لینا جائز ہے۔ البتہ اگرقرائن وغیرہ کی رُو سےظاہر ہوجائے کہ وہ رقم کی ادائیگی اس گمان میں کررہاہے کہ قرض اب بھی اس کے ...
بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم
جواب: دمت ہے کہ گائے کی قربانی میں کیا سات حصہ داروں کو ہونا ضروری ہے یاکہ قربانی میں تین یا پانچ اشخاص مل کر بھی کرسکتے ہیں؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ا...
جواب: دمی کو گری ہوئی دیوار کے ٹیلے پر کھڑے دیکھا، جس پر دو سبز رنگ کی چادریں تھیں، پھر اس نے دو مرتبہ اذان دی، دو مرتبہ اقامت کہی اور پھر بیٹھ گیا، راوی ...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: دمِ وجوب کے قول کو ”بہ ناخذ“ کے الفاظ کے ساتھ ذکرکیاگیا ہے۔ چنانچہ ملاحظہ فرمائیں (واللفظ للشامی):”افاد ان الوجوب موسع فی جملۃ الوقت غیر عین و الاصل ...