
جواب: روزہ ہونا،یانماز فرض میں ہونایااحرام کی حالت میں ہونا۔ قرآن مجید میں اللہ عزوجل ارشادفرماتا ہے:﴿ وَ رَبَآىٕبُكُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِكُمْ مِّ...
مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلا جائے تو روزے کا حکم
سوال: میں پیشاب کرنے کے بعد اگلی شرمگاہ دھو رہا تھا، مجھے ایسا محسوس ہوا کہ اگلی شرمگاہ میں شاید پانی کا کوئی قطرہ چلا گیا ہے، تو کیا روزہ کی حالت میں مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلے جانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، رہنمائی فرما دیں۔
سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
جنبی فوت ہو تواسے کلی کرانااورناک میں پانی چڑھاناہوگایانہیں؟
جواب: حالت میں فوت ہونے والے کے متعلق سوال ہے کہ :"اسے ایک غسل دیاجائے گایا دو؟اورساری ناک میں پانی اورغرغرہ کیونکرکیاجائے گا"؟ اس کے جواب میں امام اہلس...
جواب: کلی"۔ نیز "زہرا" خاتونِ جنت حضرت سیدتنا فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب بھی ہے۔ ان معنی کے اعتبار سے "گل زہرا" نام رکھنا جائز ہے۔ فیروز اللغات میں ہ...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: حالت یہ ہو کہ پیپ کا بہنا اتنا تسلسل سے ہو کہ اگر بدن اور کپڑے پاک کر بھی لئے جائیں،تو دورانِ نماز ہی دوبارہ بقدرِ مانع( یعنی درہم یا اس سے...
بیوی سے بوس و کنار کرتے ہوئے مذی نکل آئے تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا کیسا؟ اس حالت میں مذی نکل آئے، تو کیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: حالت ہی میں رہے اور جب وہ احرام کی حالت ہی میں تھے ،تو اب جو انہوں نے اگلے دن مسجد عائشہ جاکرنئے احرام کی نیت کی،تو یہ عمرے کے دو احراموں کو ایک ...