سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 2424 results

181

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

181
182

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟

182
183

عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا

جواب: زیادہ کٹا ہو ان سب کی قربانی ناجائز ہے۔“ (بہار شریعت، ج 3، حصہ 15، ص 341، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم...

183
184

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟

184
185

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

جواب: زیادہ بیوی کو طلاق واقع ہوجانے سے ڈرتے ہیں،تو اس مناسبت کی وجہ سے فقہاء اسے بھی قسم سے تعبیر کرتے ہیں۔ نیز اس میں محلوف بہ (طلاق)کی تعظیم کا کوئی پہ...

185
186

دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم

جواب: زیادہ دو تین افراد ہیں ، تو ان دونوں ، تینوں تمام پر بسم اللہ پڑھنا لازم ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب ایک سے زیادہ افراد مل کر چھری چلائیں گے ، تو...

186
187

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: زیادہ واجب ہوا ہے تو جتنی زیادتی ہے اتنی ادا کرنا اس پر مفتی بہ مذہب میں واجب ہے۔ صدقہ فطر وجوب سے قبل ادا کرنا ،جائز ہے، چنانچہ محیط برہانی میں ہ...

187
188

گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم

جواب: جانور قربان کرنا بہتر ہےجس میں معمولی عیب بھی نہ ہو۔ رد المحتار میں ہے: ’’في الشاة والمعز اذا لم يكن لهما احدى حلمتيهما خلقة او ذهبت بآفة وبقيت وا...

188
189

قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟

جواب: زیادہ افضل عمل کوئی نہیں ہے،جیسا کہ جامع ترمذی میں ہے حضورنبیِّ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:"مَاعَمِلَ آدَمِيٌّ مِنْ عَمَلٍ يَوْمَ النَّحْرِ اَحَ...

189
190

کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟

جواب: جانور ان سب کی طرف سے قربان کرنے سے کسی کی قربانی نہیں ہوگی، کیونکہ چھوٹے جانور کی مشترکہ طور پر قربانی نہیں ہو سکتی۔ہر فرد اپنا الگ جانور قربان کرے ...

190