
احرام کی حالت میں گھڑی پہننا کیسا ؟
سوال: احرام کی حالت میں مرد کیلئے گھڑی پہننے کا کیا حکم ہے ؟
مرد کے استعمال کی گھڑی پرزکوۃ کا حکم
جواب: سونےیا چاندی کی ہیں یا کسی اور دھات یا میٹیریل کی ہیں ، اگر گھڑیاں سونے یا چاندی کی ہیں تو اگر ان گھڑیوں کی قیمت زکوۃ کے نصاب یعنی ساڑھے باون تولے ...
کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: مرد و عورت،دونوں کے لیےکنیت رکھنامستحب اوراچھا ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سے زائد کنیتیں تھیں اورآپ علیہ الصلاۃ والسلام صحابہ کرام رضوان ...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: مرد سے نکاح کے عوض حاصل کرنے کی مستحق ہوتی ہے ،شریعت ِمطہرہ نے مہر کو عورت کا ایسا اہم حق قرار دیا ہے کہ اگر بوقتِ نکاح اِس کا ذکر نہ بھی کیا جائے ، ...
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)
احرام کی حالت میں انڈرویئر پہننا
جواب: مرد کا سلا ہوا لباس پہننا جائز نہیں،اس سے کفارہ لازم ہوگا ،لہذا قطرے کی وجہ سے مرد احرام میں انڈر وئیر نہیں پہن سکتا،البتہ! قطروں سے بچنے کے لئے بغیر...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مرد اور عورت کی قبر میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں کے لیے مذکورہ بالا ایک ہی حکم ہی ہے۔ قبر گہری بنانے کے دلائل: میت کو دفن کرناحکمِ قرآنی ہے ، ...
کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: سونے سے مانع ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں اس نمازی کا بھی وضو نہیں ٹوٹے گا ۔ سرین جمے ہونے کی صورت میں سونے سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔ جیسا کہ فتاوٰی ع...
مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا
سوال: مرد و عورت کا ہاتھ ، پیر اور چہرے کے بال صاف کرنا کیسا؟ جیساکہ آج کل پارلر میں جاکر ویکس وغیرہ کرواتے ہیں ؟
جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔