سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 4160 results

181

حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟

سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟

181
182

حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟

جواب: قربانی بھیجو جو مُیَسَّر آئے اور اپنے سر نہ منڈاؤ جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پہنچ جائے،پھر جو تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کچھ تکلیف ہے ،تو بدلے د...

182
183

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: کسی صورت آگے کا یاد ہی نہیں آرہا ہو، تو درود و دعا پڑھنے کے بعد سجدہ سہو کرکے نماز پوری کرلے کہ قعدہ اخیرہ یعنی تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض تھا ...

183
184

آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟

جواب: کسی نے فارسی زبان میں آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھا اور اسے ایک قوم نے سنا ، حالانکہ وہ فارسی کو سمجھتے نہ ہوں اور وہ نماز کے علاوہ ہوں، تو ترجمہ پڑھنے اور ...

184
185

حج بدل میں قربانی کس کے نام پر کی جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ حجِ بدل کرنے والا (جبکہ وہ کروانے والے کی اجازت سے حجِ تمتع کی صورت میں کر رہا ہو، تو وہ) حج کی قربانی اپنے نام پر کرےگایا جس کے نام پر حج بدل کرنے گیا ہے، اس کے نام پر کرے گا؟ برائے مہربانی جواب ارشاد فرما دیں۔

185
186

نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟

جواب: کسی غیر ِمکروہ وقت میں سجدہ کرے،اور اگر آیتِ سجدہ غروب آفتاب(آخری بیس منٹ) کے علاوہ کسی اور غیر مکروہ وقت میں پڑھی تو اس کا سجدہ اب اس مکروہ وقت میں ...

186
187

جہیز کا سامان قربانی کے نصاب میں شامل ہونے کا حکم

سوال: مجھے پتہ چلا ہے کہ جہیز کی زائد اشیاء بھی قربانی کے نصاب میں شامل ہوتی ہیں تو میری بیوی کے پاس دو تولہ سونا اور جہیز کی زائد اشیاء ، جن کی مالیت 52،000 بنتی ہے، موجود ہیں تو کیا ان پر قربانی لازم ہو گی؟

187
188

قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟

188
189

مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم

سوال: زوال کے وقت نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

189
190

جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم

سوال: جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا کیا حکم ہے؟ اگر جانور کو قبلہ رخ ذبح نہ کیا توکیا جانور حلال ہوجائے گا اور اس کی قربانی ہوجائے گی ؟

190