
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: مرد اور عورت کی قبر میں کوئی فرق نہیں ہے، دونوں کے لیے مذکورہ بالا ایک ہی حکم ہی ہے۔ قبر گہری بنانے کے دلائل: میت کو دفن کرناحکمِ قرآنی ہے ، ...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: مرد پر سوائے چاندی کی ایک انگوٹھی کےجس کا وزن ساڑھے چار ماشہ سے کم ہو، بقیہ تمام سونے اور چاندی کےزیورات پہننا، ناجائز وحرام ہے، لہذا نومولود بچے...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: مردوں کو اجنبی عورتوں کے پاس جانے کی ممانعت کے متعلق حدیث پاک میں ہے: ”عن عقبة بن عامر، أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال :ایاکم والدخول علی النساء“...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: مرد کیلئے اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں ،اور عورت کیلئے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر یا کالی مہندی لگانا جائز نہیں ،اس کے علاوہ عورت ک...
نئے ہونے والے مسلمان پر غسل لازم ہے؟
جواب: مرد ہو یا عورت) جنبی ہونے کی حالت میں اسلام لائے، یا کافرہ عورت حیض یا نفاس والی مسلمان ہوئی اگرچہ اصح قول کے مطابق حیض و نفاس کے ختم ہونے کے بعد مسلم...
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
جواب: مردوں کوحالتِ نمازمیں جُوڑا باندھناممنوع ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایاہے ۔ چنانچہ مصنف عبدالرزاق میں ہے:”عن أبی رافع قال: نهى ...
یتیم خانے میں بچے اور بچیوں کو ایک ساتھ اکٹھے رکھنا کیسا ؟
جواب: مردوں کو حکم دو کہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے بیشک اللہ ان کے کاموں سے خبردار ہے۔ اور مسل...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
سوال: کیاریشم کاکپڑامردکے لئے پہنناجائزہے ؟اورآجکل مارکیٹ میں جومختلف قسم کے کپڑے آئے ہوئے ہیں جوبظاہرریشم کے لگتے ہیں جیسے جاپانی کپڑا،اسٹون واش اور سلک وغیرہ کیاان کاپہنناجائزہے یاناجائز؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟