
کتا کنوئیں میں گرا اور زندہ نکال لیا گیا تو پانی کا حکم
سوال: ہمارے گھرکے کنویں میں غالباً رات کے وقت ایک کتا گرگیا،جسے ہم نے صبح کے وقت نکالا، کتا زندہ تھا،اوراس کےجسم پرکوئی زخم وغیرہ بھی نہیں،تھا،کنویں میں پانی بہت اوپرتک ہے،اس صورت میں کیاحکم ہے؟
ٹھنڈے پانی سے سانس کی تکلیف ہو،تو تیمم کرنے کا حکم
سوال: ایک بوڑھی خاتون ہیں ، ان کو ٹھنڈ میں سانس کی تکلیف رہتی ہے ، اگر اس دوران ٹھنڈے پانی سے وضو کرتی ہیں، تو تکلیف بڑھ جاتی ہے ، کیا ایسی صورت میں ان کے لئے تیمم کر کے نماز پڑھنا جائز ہوگا؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: پانی اور بجلی مسجد کی استعمال کرتاہے۔ تو اس صورت میں مسجد کی انتظامیہ اس جمعدار سے پانی اور بجلی کا پیسہ وصول کرسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب دے کر مشکور فرم...
پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟
سوال: پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے جو پانی نکلتا ہے، کیا اس پانی کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: پانی روزِ قیامت نیکیوں کے پلّے میں رکھا جائے گا۔ اسے ترمذی نے درمیانی طبقہ کے تابعی حضرت ابنِ شہاب زہری سے روایت کیا اور بزرگ طبقہ اور افضل درجہ کے تا...
نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت
سوال: کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےموئے مبارک کو غسل دینا جائز ہے؟ اور جس پانی سے غسل دیا جائے ،اس پانی کا کیا کیا جائے؟
وضومیں پانی گلے میں یادماغ میں جانے سے روزے کاحکم
سوال: کسی شخص کو یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ حالت روزہ میں غرغرہ اور ناک میں پانی نہیں چڑھانا چاہئے جس کی وجہ سے وہ دو سال تک غرغرہ کرتا رہا اور ناک میں پانی چڑھاتا رہا، غرغرے کے دوران کبھی کبھار پانی حلق سے نیچے بھی اتر جاتا تھا بعد میں اسے مسئلہ معلوم ہوا تو اب کیا اسے روزے کی صرف قضا رکھنی ہوگی یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کرو تو اپنے منہ اور ہاتھوں کا مسح کرلیا کرو بیشک اللہ معاف کرنے والا، بخشنے والا ہے۔(سورۃ النساء، پارہ 5،آیت: 43) عل...
بالٹی میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر ناپاک کپڑے پاک کرنے کیلئے بالٹی میں ڈال دیں اور اوپر سےنل کھول دیں،تو کپڑے کے پاک ہونے کیلئے کتنا پانی بالٹی سے نکلنا ضروری ہوگا؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟