سرچ کریں

Displaying 1961 to 1970 out of 2171 results

1961

حدیث" آخری زمانہ میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا" کا حوالہ؟

سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ایک دور آئے گا کہ دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟

1961
1962

کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟

1962
1963

مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟

سوال: ہم نے مکہ شریف میں عمرہ کر لیا تھا، اس کے بعد ہم زیارات کے لیے گئے اور مسجد جعرانہ بھی گئے، واپسی پر ہم نے احرام نہیں باندھا تو کیا اس وجہ سے ہم پر دم واجب ہوگا؟

1963
1964

بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1964
1965

ہوا خارج ہونے یا زخم سے خون بہنے کی صورت میں بغیر استنجا کئے وضو کرنا

سوال: ہوا نکلنے یا جسم پر چوٹ لگنے کی وجہ سے خون بہہ جائے، تو کیا وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہوگا؟

1965
1966

احرام پر نام اور ٹوپی پر مقدس کلمات لکھوانا

سوال: (1) آج کل بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ احرام کی چادروں پر دھاگے کے ذریعے نام لکھوالیتے ہیں،کیا اس طرح کڑھائی کرواکر اپنا نام لکھوانا،جائز ہے؟اگر کسی نے حج یا عمرہ میں ایسا احرام پہنا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟ (2)بعض ٹوپیاں ایسی دیکھی گئی ہیں جن پر مقدس کلمات لکھے ہوتے ہیں جیسے ماشاء اللہ، یہ لکھوانا اور ان کو پہننا کیسا؟

1966
1967

ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنا

جواب: ہوگا؟ البتہ!داڑھی بہت لمبی، حد اعتدال سے خارج ،بے موقع و بد نماہو تو بلا شبہ خلاف سنت و مکروہ ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :" اور پر ظاہر ک...

1967
1968

نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟

سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟

1968
1969

نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم

سوال: پینٹ اور ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھ رہے ہوں اور سجدہ کی حالت میں جانے سےٹی شرٹ کا نیچے سے کچھ حصہ اوپر کی طرف سرک جانے سے جسم کا کچھ حصہ ظاہر ہو رہا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

1969