
کیا فرشتوں سے مدد مانگ سکتے ہیں؟
جواب: پاک میں فرشتوں کے مددگار ہونےکاذکرہے اورحدیث پاک سے فرشتوں سے مددمانگنےکاثبوت ملتاہے ۔ ہاں عقیدہ یہ ہوکہ حقیقی مددتو اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہے ،ا...
مٹی ہے یا سونا ہے، اچھی طرح تسلی کر لیں، اس طرح چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: پاک کی رضا و رحمت کی صورت میں بہت بڑی دولت ہاتھ آ سکتی ہے، البتہ اگر اس کے عیب ظاہر کرنے کی بجائے خریدار کو محض یوں بول دیا کہ یہ مٹی ہے یا سونا آپ ہی...
سلام پھیرتے وقت اللہ اکبر کہنے کا حکم؟
جواب: پاک کا ذکر بطور جواب نہ ہو، تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔ ذکر اللہ کے بطور جواب ہونےسے مراد یہ ہےکہ نمازی نمازمیں کسی شخص سے مخاطب ہوکربطور جواب اللہ ...
موبائل میں قرآن پاک ہے تو اسے واش روم میں لے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرموبائل میں قرآن پاک موجود ہو تو کیا اس موبائل کو لے کرواش روم میں جاسکتے ہیں؟
کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے
جواب: پاک ہے وہ تو ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا لہٰذا جو اس کے لئے مکان ثابت کرے تو یہ بالیقین کفر ہے۔ اب آپ کے خلجان کو دور کرنے کی طرف آتے ہیں کہ پھر مساجد ا...
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
جواب: پاک کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’اعلم انہ لابد فی العامل وھو الخازن وفی الزوجۃ والمملوک من اذن المالک فی ذلک فان لم یکن لہ اذن اصلا فلا یجوز لاحد من ...
کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشادفرمایا:’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام رکھواورفرشتوں کے نا...
جواب: کپڑے پر نجاست لگی ہو تو ماء ِ مستعمل سے کپڑا پاک کیا جاسکتاہے ۔ تنویر الابصاراوردرمختارمیں ماء ِمستعمل سے متعلق ہے:’’(و)حکمہ انہ (لیس بطھور)...