سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1136 results

12

بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟

12
13

زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ

جواب: اولاد یا کسی اور کا بطورِ وراثت کوئی حق نہیں،لہذا اس کا زبردستی مطالبہ بھی نہیں کر سکتے، البتہ اگرکوئی اپنا مال اپنی زندگی میں اولاد میں تقسیم کرے، تو...

13
14

کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

جواب: اولاد، پوتا پوتی، نواسہ نواسی وغیرہ نیچے تک)کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے ۔ اگر انہیں زکوٰۃ کی رقم وغیرہ کا مالک بنا دیا، تب بھی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، ...

14
15

والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا

سوال: والد اپنی زندگی میں اپنے ذمے قرض کی ادائیگی اولاد کے حوالے کر سکتا ہے؟اور اولاد اس کو قبول بھی کر لے تو عند اللہ والد گناہ گار تو نہیں ہو گا ؟

15
16

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: اولاد کے لیے کیا چھوڑا؟ میں نے عرض کیا: وہ لوگ اغنیا یعنی صاحب مال ہیں، آپ نے فرمایا:دسویں حصہ کی وصیّت کرو۔ تو میں مسلسل کمی کرتا رہا ( یعنی بار بار ...

16
17

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

موضوع: کیا شادی شدہ اولاد کو وراثت میں کم حصہ ملیگا؟

17
18

ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

جواب: اولاد کی ملکیت میں اگر اپنا ذاتی مال نہ ہو تو اُن کا نان نفقہ باپ پر لازم ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ باپ ان کا خرچ اٹھائے البتہ فقہائے کرام کی تصریح...

18
19

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: اولاد کے بارے میں ، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ۔‘‘ (پارہ 4 ، سورۃ النساء ، آیت 11 ) اس حکمِ الہٰی کی متعدد حکمتیں علمائے کرام نےبیان ...

19
20

کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟

جواب: اولاد اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو اس کا فطرہ بھی باپ پر واجب ہوتا ہے۔ البتہ اس کے علاوہ گھر کے دیگر افراد مثلاً بیوی ،بالغ اولاد، ماں ،باپ ، دادا،د...

20