
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: تمام کرتے ہیں اور قرآن مجید و فاتحہ وغیرہ پڑھواتے ہیں ، جس کو ” کونڈے “ کہاجاتا ہے ۔ یہ شرعاً بالکل جائز ہے ۔صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی ا...
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: اپنی مرضی کرے اور احکام شرعیہ کو پس پشت ڈال دے۔نیزعقائد میں اختیار(Choice) نہیں کہ بندہ جو چاہے عقائد اپنا لے،جس مذہب کو چاہے قبول کرلے بلکہ اسلام ک...
اذان کا جواب دینے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
جواب: اپنی مایہ ناز کتاب" نماز کے احکام" میں اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں :” میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اللہ عزوجل کی رَحمت پرقربان!اُس نے ہمارے...
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: عمران بن حصینقال: سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم عن صلاة الرجل قاعدا، فقال: إن صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا، فله نصف أجر القائم“ترجمہ: حضرت عم...
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم
جواب: تمام ہی شامل ہوتے ہیں، ان کے لیے دعا کی جاتی ہے۔ اسی طرح غیر محرم کا جنازہ پڑھتے ہوئے بھی اس کے لیے دعا کی جاتی ہے۔ نیز اگر کسی نے ضرورت کے لیے دع...
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
جواب: تمام مؤمنین و مؤمنات کو ثواب پہنچانے کی نیت کرے کہ انہیں ثواب پہنچتا ہے اور اس پہنچانے والے کے اجر میں بھی کمی نہ ہوگی۔(رد المحتار علی الدر المختار،کت...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: عمران بن حصین قال: سألت رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعدا، فقال: إن صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا، فله نصف أجر القائم “ترجمہ:حضرت عم...
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟
عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ عورت کو کس عمر میں حیض آنا بند ہوتا ہے؟ اگر اس کے بعد بھی کسی عورت کو خون آئے، تو اسے حیض شمار کریں گے یا نہیں؟