
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
سوال: تدفین کے بعد قرآنِ پاک کی تلاوت ، ذکر و نعت اور درود و سلام جیسی مختلف صورتوں میں میت کو ایصالِ ثواب کیا جاتا ہے ، سوال یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں ہے : ﴿وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى﴾یعنی ہر شخص اپنے اَعمال کا جواب دہ ہے ، تو پھر دوسروں کے یہ اعمال کیوں کر فائدہ دیں گے ؟
اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا
سوال: کیا ہم کسی مرحوم کو اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کر سکتے ہیں ؟
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: ایصال ثواب کیلئے ہی کھانے وغیرہ کا اہتمام کرتے ہیں اور قرآن مجید و فاتحہ وغیرہ پڑھواتے ہیں ، جس کو ” کونڈے “ کہاجاتا ہے ۔ یہ شرعاً بالکل جائز ہے ۔صد...
نابالغ بچے کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ بچہ جوچند ماہ یا چند سال کا ہو، اس کے لیے ایصال ثواب کرنا کیسا؟
نابالغ بچوں کو ایصالِ ثواب کر نے کا حکم
سوال: 3 ، 4 ماہ کا بچہ یا 5،4 سال کا بچہ جو ناسمجھ ہو اور فوت ہو جائے تو اس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور درود شریف یا تسبیحات پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہمارے ہاں یہ بولا جاتا ہے کہ بچہ چھوٹا ہے، گناہ سے پاک ہے تو اس کے لیے نہیں کرسکتے، اس کی رہنمائی فرمائیں۔
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
سوال: فرض عبادات کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں یانہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو حوالہ بتادیں۔
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے، لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے؟ کیا عورت کیلئے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے؟ کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم
جواب: ایصال ثواب کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے میں فی نفسہٖ تو کوئی حرج نہیں ہے بالخصوص اگر فوت شدہ ہے، تو کسی قسم کا شبہہ نہیں ہے، جیسا کہ نماز کے آخر...