سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 2942 results

11

زکوۃ اور نفلی صدقہ کو مکس کرنا

سوال: ہم چندہ کرتے ہیں تو زکوٰۃ و نافلہ سب کو ساتھ رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ کیونکہ ہم نے رسید تو بنائی ہوتی ہے کہ اتنی زکوٰۃ ہے اور اتنی نفل ۔ اگر الگ الگ رکھیں تو بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔

11
12

چند افراد کا پیسے ملا کر کھانا کھانے کا حکم

جواب: ساتھ مل کر کھائیں اس میں بھی حرج نہیں، اگرچہ کوئی کم کھائے گا کوئی زیادہ یا بعض کی چیزیں اچھی ہیں‘‘۔ (بہار شریعت ،جلد:3،صفحہ:381،مطبوعہ مکتبۃ ال...

12
13

امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا

جواب: ساتھ اجیر رکھ سکتا ہے ، لیکن زیادتی کی صورت میں اجرت دینا اس کے ذمہ پر ہو گی (مسجد کے چندے سے نہیں دے سکتا ) اور اگر مالِ وقف سے دے دی ، تو تاوان د...

13
14

مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا

جواب: ساتھ لیا گیا ، افطار ی کا اہتمام کر سکتے ہیں۔ فتاوی رضویہ میں مسجد کی آمدنی سے افطاری و شیرینی وغیرہ کرنے کے متعلق تفصیلی جواب دیتے ہوئے اعلی حضرت...

14
15

مسجد کے لیے قرض لینے کے احکام

جواب: ساتھ اجازت ہوتی ہے(1)قاضیِ شرع کی اجازت سے قرض لےاگر وہ قاضی سے دور ہویا وہاں قاضی نہ ہو توخود لے سکتا ہے۔(2)وہ حاجت سوائے قرض اور کسی سہل طریقہ سے پو...

15
16

مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا

جواب: ساتھ دیگر مصالح پر مقدم کیا جاتاہے ، اور انہیں ہمارے زمانے میں شعائر کے نام سے موسوم کیا جاتاہے ۔اور میں نے یہ بحث حاوی قدسی کے علاوہ کہیں نہ دی...

16
17

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: ساتھ زندہ ہیں،جہاں چاہیں،جب چاہیں اپنے جسم حقیقی یا روحانی یا مثالی کے ساتھ تشریف لے جاسکتے ہیں اور اپنے جس امتی کو جیسے چاہیں اپنے دیدار سے مشرف ف...

17
18

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

جواب: ساتھ شریک ہو، اس کے لیے سلام پھیرنےکاافضل طریقہ تویہی ہےکہ وہ بالکل امام کےساتھ ساتھ سلام پھیرے،یعنی جیسےامام ”السلام علیکم ورحمۃاللہ“کہتے ہوئے ایک ط...

18
20

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

20