
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: بچے کی ڈِلوری تک عدت ہوتی ہے ، یعنی جس وقت اس کو طلاق ہوئی تھی ، اس وقت وہ امید (حمل ) سے تھی ، تو جب اس کے یہاں بچے کی پیدائش ہوگی ، تو اس کی عدت مکم...
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
جواب: بچے بھی تھے، اِس وجہ سے حضرت موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہ الصَّلٰوۃ والسَّلام نے مخاطَب کے ایک سے زائد ہونے کی وجہ سے جمع کا صیغہ استعمال فرمایا...
نابالغ لڑکے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا
سوال: بچے کی پیدائش پر ننھیال کی طرف سے مختلف تحائف دئیے جاتے ہیں، اُن تحائف میں بعض اوقات ایک تحفہ ”سونے کی انگوٹھی“ کی صورت میں بھی ہوتا ہے۔ یہ انگوٹھی لڑکی کے لیے تو جائز ہے، کیا یہ نابالغ لڑکے کو پہنانا بھی شریعت کی نظر میں درست ہے؟
عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا
جواب: بچے کی پیدائش کا شکریہ ادا کرنا ہوتا ہے۔ عقیقہ کرنا واجب نہیں اگر کوئی نہ کرے تو گنہگار نہیں ہوگا، بلکہ بچہ ہو یا بچی اس کا عقیقہ کرنا مستحب ہے، اس ...
بچہ کی وفات کے بعد عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: بچے کی وفات کے بعد اس کا عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
جواب: بچے کی پیدائش کے ساتویں دن کے بعد( یعنی 7 سال سے پہلے) ختنہ کروالیا، تو یہ منع نہیں ہے ۔ بہارِ شریعت میں ہے:” ختنہ سنت ہے اور یہ شعارِ اس...
پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟
نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟
جواب: بچے کی پیدائش کے بعد جو خون آتا ہے اس کو نفاس کہتے ہیں،اس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہیں،اور کمی کی کوئی حد نہیں،لہٰذ اچالیس دنوں میں یہ خون جب ت...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟