
وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے
سوال: وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے یا مستحب؟
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
سوال: ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟ اور غسل ہو گا یا نہیں؟
کپڑے پر منی لگ جائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: تین بار سے زیادہ کی ضرورت ہو، تو زیادہ دھوئے۔" (فتاوی امجدیہ، جلد 1، حصہ 1، صفحہ 35، مطبوعہ: مکتبہ رضویہ، کراچی) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ ...
جسم پر نجاست ہو اور اس پر 6 قطرے بہا دیے جائیں تو کیا پاکی حاصل ہوجائے گی؟
جواب: تین مرتبہ سے کم میں نجاست دور ہوجائے تو تین بار پورا کرلینا مستحب ہے۔ لہذا صرف 6چھ قطرے خون یا پاخانہ پر ڈالنے سے وہ جگہ پاک نہیں ہوگی بلکہ نجاست مزید...
جواب: تین بار دھو ڈالنے سے ہی وہ پاک ہو جائے گی،اسے اتنی دیر تک چھوڑنا ضروری نہیں کہ پانی ٹپکنا بند ہو جائے اور اس صورت میں اگر دھونے کی بجائے کسی گیلے کپڑ...
جواب: تین یا پانچ یا سات بار دھونی دیں یعنی جس چیز میں وہ خوشبو سلگتی ہو اُسے اتنی بار چارپائی وغیرہ کے گرد پھرائیں اور اُس پر میت کو لٹا کر ناف سے گھٹنوں ت...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم مخصوص تِکّہ شاپس(Shops) پر چکن کی سَپلائی کرتے ہیں۔ہمیں اپنے طریقۂ کار پر شرعی رہنمائی درکار ہے۔ہمارا طریقۂ کار یہ ہے: ہم مرغی ہاتھ سے شرعی طریقۂ کار کے ساتھ ذَبْح کرتے ہیں۔مرغی کی جان نکل جانے کے بعد اسے گرم پانی میں ڈالتے ہیں چند لمحوں کے بعد نکال کر ایک مشین کے ذریعے اس کے جسم سے تمام پَراور بال صاف کردیتے ہیں پھر اس کے اندر کی آلائش نکال کر پریشر کے ساتھ بہتے ہوئے پانی سے دھوتے ہیں اور اس کے چار پیس کر دیتے ہیں۔سوالات یہ ہیں: (1)ذبح کرنے کے بعد مرغی کو گرم پانی میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟(مرغی کو گرم پانی میں اس مقصد کے لئے ڈالا جاتا ہے تاکہ اس کے بال اور پَر نرم پڑ جائیں اور انہیں اُتارنا آسان ہو جائے اس کے بغیر انھیں اُتارنا بہت دشوار ہے اور انہیں گرم پانی میں چند لمحوں کے لئے رکھا جاتا ہے جس کی وجہ سے پانی گوشت تک نہیں پہنچتا کیونکہ گرم پانی کا گوشت تک پہنچناخود ہمارے لئے نقصان دہ ہے کہ گوشت کے جس حصے تک گرم پانی پہنچے گا گرم پانی اس حصے کو پکا دے گا اور گوشت کی رنگت تبدیل کر دے گا) (2) مرغی کی کھال کھانا جائز ہے یا نہیں؟ مرغی کے پَر اُتارنے کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس کی کھال باقی رہے کہ تکہ میں اس کی کھال ذائقہ دار اور لذیذ ہوتی ہے۔
بدن پر نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ
جواب: تین بار دھو لینے سے وہ پاک ہو جائے گا ،اور اس صورت میں اگر دھونے کی بجائے کسی گیلے کپڑے سے اس طرح پُونچھ کر صاف کر دیا کہ نجاست مرئیہ( جو نجاست دکھائ...
بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟
جواب: تین بارپانی بہاناکافی ہے اورپونچھنے میں پاک کپڑاپانی وغیرہ میں بھگوکراس قدر پونچھیں کہ غالب گمان ہوجائے کہ نجاست باقی نہیں رہی اورہربارنیاکپڑالیں یااس...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: تین اعضاء کو دھونے کا حکم دیا ہے ۔ محض پانی پہنچانے کا حکم نہیں دیا۔ قرآن پاک میں اس کے لئے لفظ ” فَاغْسِلُوْا “ استعمال ہوا ہے۔ اور ”غَسل “ کا لغوی...