سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1244 results

11

غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا

سوال: کیا عصر اور عشا کے فرضوں سے پہلے والی سنتوں میں دو رکعتوں کے بعد التحیات پڑھ کے درود شریف اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنا ہو گی ؟

11
12

نماز کی چند موکدہ سنتیں بتادیں

جواب: ثنا پڑھنا سنت موکدہ ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے:" سبحانک پڑھناسنت ہے بغیر اس کے نماز ہوجاتی ہے مگر بلا ضرورت ترک سنت کی اجا زت نہیں اور عادت ڈالنے سے گناہ...

12
13

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی نے فرضوں کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے ثناء پڑھ لی، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟

13
14

حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم

جواب: ثنا کے معنی پائے جاتے ہیں، ان کو حالتِ حیض و نفاس و جنابت میں دعا یا حمد و ثنا کی نیت سے پڑھنا جائز ہوتا ہے جبکہ قرآن کی نیت سے پڑھنا حرام ہے۔ اور جن...

14
15

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

15
16

نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی

جواب: ثنا،درودِ پاک اوردعاآہستہ آوازمیں پڑھناسنت ہے، بلند آواز سے پڑھناخلافِ سنت ہے۔چنانچہ صحاح ستہ کی معروف کتاب ’’سننِ نسائی‘‘میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رَضِ...

16
17

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: ثنا پڑھنے کی ممانعت ہے، لہٰذا سنت مؤکدہ کے فرضوں سے مشابہت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ قراءت کے اعتبار سے بھی اس کی چاروں رکعتیں فرض نماز کی طرح ایک نما...

17
18

دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بے وضو کے لیے ایسی آیاتِ قرآنی تعویذ میں لکھنا جو دعا یا ثناء کا معنی رکھتی ہوں جائز ہے؟ جیسے جس پر غسل فرض ہواس کےلیے ایسی آیت جو دعا یا ثنا ءکے معنی رکھتی ہو، اس نیت سے پڑھنا جائز ہے، کیا اسی طرح ایسی آیات کو دعا یا ثناء کی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی اجازت ہے؟

18
19

وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم

جواب: ثنا،تعوّذ وتسمیہ پڑھے اور سورۂ فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے اور تشہد کے اعتبار سے یہ اس کی دوسری رکعت ہے،اس لیے قعدہ میں بیٹھ کر تشہد پڑھے،اس کےبعد کھ...

19
20

عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟

جواب: ثناء اور تسبیحات وغیرہ میں اصل یہ ہے کہ ان کو آہستہ آواز سے پڑھا جائے، اور بلند آواز سے پڑھنا خلاف سنت ہے، مگر اس سے نماز بہرحال درست ادا ہوجاتی ہ...

20