
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: حالت میں اپنی بیوی سے ہم بستری کرنے والے شخص کا کفارہ ادا فرمادیا تھا، لہٰذا اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ نکاح بغیر مہر کے ہوا تھا۔ (٢)اور اگ...
حیض و نفاس کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے اور چھونے کا حکم
سوال: خواتین حیض و نفاس میں کیا دلائل الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ نیز اسے چھونے کا کیا حکم ہے؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
سوال: ایک خاتون کی عمر 40 سال کے قریب ہے، ان کو ان کے شوہر نے حالتِ حیض میں طلاق دی ہے، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو ہر ماہ حیض نہیں آتا بلکہ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد حیض آتا ہے اور یہ وقفہ کبھی سال اور دو سال کا بھی ہوجاتا ہے، اب یہ خاتون اپنی عدت کیسے گزارے گی؟
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟
دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟
جواب: حیض ونفاس والی کو قرآن کی طرف دیکھنا مکروہ نہیں۔ اس کے تحت فتاوی شامی میں ہے:”لانه لم يوجد فی النظر الا المحاذاة“یعنی کیونکہ نظر کرنے میں قرآن کا ...
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟
عدت کے متعلق چند سوالات کے جواب
سوال: (1)طلاق یافتہ عورت کی عدت کتنی ہے؟ (2) اگر حیض کی حالت میں طلاق دی ،تو وہ حیض شمار ہو گایا نہیں؟ (3) اگر ہر حیض میں دو ماہ کا وقفہ ہو ،تو بھی کیا حیض سے عدت گزارنی ہو گی؟
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں شجرہ شریف یا سورہ ملک بلندآواز سے پڑھنا کیسا؟جبکہ بعض نمازی ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں ؟اور بعض لوگ ابھی نماز پڑھنے کے لئے آرہے ہوتے ہیں، اس میں پڑھنے والے کے لئے کیا حکم ہے اور نمازیوں کے لئے کیا حکم ہے کہ قرآن سنیں یا نماز پڑھیں ؟ سائل:جمیل احمدعطاری (لاہور)
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: حالت میں بھی حرام ہیں ؛ یہاں تک کہ امر بالمعروف ،ہاں خطیب امر بالمعروف کر سکتا ہے۔جب خطبہ پڑھے تو تمام حاضرین پر سننا اور چُپ رہنا فرض ہے، جو لوگ اما...