سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1518 results

11

عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟

سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟

11
12

مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا

سوال: اگر عمرے پر جاتے ہوئے عورت کے مخصوص ایام ہوں تو حالت حیض میں عمرہ کی نیت کا کیا حکم ہوگا؟

12
13

طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟

سوال: طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟ نیز عمرہ تو اب حیض ختم ہونے کے بعد ہی مکمل ہوگا لیکن اب احرام کی حالت میں اتنے دن کیسے گزارے؟

13
14

میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا

جواب: حیض کا حکم تم فرماؤ وہ ناپاکی ہے تو عورتوں سے الگ رہو حیض کے دنوں اور ان سے نزدیکی نہ کرو جب تک پاک نہ ہولیں۔(پارہ2،سورۃ البقرۃ، آیت222) فتاوی رضویہ...

14
16

حیض کی حالت میں سعی کرنا – شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے لئے جانے والی عورت اگر حیض کی حالت میں ہو تو اس کو طواف کی اجازت تو نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہوگا کہ وہ پہلے سعی کر لے اور جب حیض سے پاک ہو جائے تو طواف کرے اور تقصیر کر کے احرام سے باہر آجائے؟

16
17

حیض کی حالت میں ہونے والی خلوت، صحیحہ ہوگی یا نہیں ؟

سوال: نکاح کے بعد لڑکا اور لڑکی خلوت میں ملے اور بوس وکنار بھی ہوا، لیکن لڑکی حیض میں تھی ہمبستری وغیرہ نہیں ہوئی، تو کیا اب خلوت صحیحہ ہوگئی یا نہیں ؟

17
18

حیض کی حالت میں سعی کرنا

سوال: میں نے پاکی کی حالت میں عمرہ کی نیت کی اور طواف بھی پاکی کی حالت میں کیا مگر طواف کے بعد جب سعی شروع کی تو حیض آگیا اور میں نے اسی حالت میں سعی کرلی تو کیا یہ سعی ہوجائے گی؟

18
19

مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟

جواب: حیض میں احرام باندھنے میں تو حرج نہیں، البتہ ایسی حالت میں عمرہ کاطواف نہیں کرے گی بلکہ پاک ہونے کا انتظار کرے گی۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر عورت ...

19
20

استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟

جواب: حیض و نفاس میں آنے والے خون کے احکام ہوتے ہیں۔لہذا فی نفسہ عورت استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرسکتی ہے،اور طواف کیلئے مسجد الحرام میں بھی داخل ہوسکتی ہ...

20