
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
جواب: خصت چھوڑنے والاحکم جاری ہوگاکہ اگر اکثر حصہ یعنی چار یا اس سے زیادہ چکر چھوڑ دیے ،تودم لازم ہوگااوراگرچار سے کم پھیرے چھوڑے، تو ہر پھیرے کے بدلے ایک ص...
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی خاتون نےنفلی طواف کے دو چکر کر کے چھوڑ دئیے،تو کیا خاتون پراس نفلی طواف کو پورا کرنا ضروری ہے؟ اگر پورانہیں کیا، تو کیا اس کے چھوڑنے پر کوئی کفارہ بھی ہوگا؟ کیونکہ عورت کو پریگننسی (Pregnancy) ہے، ساتواں مہینا ہے،کنڈیشن ایسی ہے کہ چلنا بہت مشکل ہے،مجبوری کے تحت چھوڑا ہے ،جان بوجھ کر نہیں۔
سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا
جواب: خدا کے نیک بندوں کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے کہ یہ مستحب ہے۔ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:أول...
محمد زید سلطان نام رکھنا کیسا ؟ زید نام کا معنی
سوال: کیا بچے کا نام محمد زید سلطان رکھا جا سکتا ہے؟ کہتے ہیں کہ زید تخفیف کا صیغہ ہے، اس لیے اس کے ساتھ محمد نہیں لکھ سکتے۔
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے نام پر مسجد کا نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: خِ صحابہ، بدعقیدہ لوگوں ، خصوصا ًآج کے زمانے میں اہل حق کے نام کی چادر اوڑھ کر چھپے ہوئے بدعقیدہ لوگوں کے مقابلے میں اہل سنت کی پہچان ہیں۔ ان کے ن...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: خل في صلاة التطوع أو في صوم التطوع ثم أفسده قضاه۔“یعنی جس نے نفل نماز یا روزہ شروع کر کے توڑ دیا تو اس پر قضا لازم ہے ۔(ہدایہ مع الفتح القدیر، کتاب ا...
ضماد نام کا مطلب اور ضماد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خم پر لگایا جائے۔ مرہم پٹی۔ پلاسٹر جو ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے کے لئے چڑھایا جائے " ۔ چنانچہ قاموس الوحید میں ہے: " الضماد: عورت کی بیک وقت دو مردوں سے...
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ علماء نے خود کو مساجد و مدارس تک محدود رکھا ہوا ہے اور دورِ جدید میں علماء کا سائنس میں کوئی کردار نہیں ہے، جبکہ پہلے دور کے علماء سائنسدان بھی ہوا کرتے تھے، تو کیا موجودہ دور کے علماء کو بھی سائنسدان بن کر سائنسی میدان میں کردار ادا نہیں کرنا چاہیے؟
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: خاص ہوں،نہ یہ بے معنی ہے ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہیں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہے،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خود ستائی ہے ،نہ شریعت مطہرہ میں اس کی م...
نظیر کا معنی اور محمد نظیر نام رکھنا کیسا؟
جواب: خزینہ علم و ادب،لاہور) فیروز اللغات میں ہے"نظیر:مانند،مثل،نمونہ،مثال،تمثیل۔"(فیروز اللغات،ص 1433،فیروز سنز،لاہور) نبی کریم صلی اللہ تعالی علی...