
دیور کی بیوی سیدہ ہو تو کیا دیور کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
جواب: رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینا، ناجائز ہے دیور کا شمار اُن رشتہ داروں میں نہیں ہوتا، نیز سیدہ کا شوہر اگر مستحقِ زکوٰۃ ہو تو اُسے بھی زکوٰۃ دی جاسکتی ہے، ...
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ساداتِ کرام اور بنو ہاشم کو زکوۃ نہیں دے سکتے، اس کی وجہ کیا ہے؟ نیز کیا یہ اپنی زکوۃ اپنے رشتہ داروں کو دے سکتے ہیں؟ سائل: محمد بدر الدین (جوہر ٹاؤن، لاہور)
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)بیوی کے شوہر پر کیا کیا حقوق ہیں اور کیا شوہر کا بیوی کو ہر بات بتانا ضروری ہے ؟ مثلا کہاں گئے تھے؟کیوں گئے تھے؟ وغیرہ وغیرہ۔ (2)کیا شادی کے بعددیگر رشتہ داروں کے حقوق ختم یا کم ہو جاتے ہیں کہ اب بیوی آ گئی ہے،سب حقوق اِسی کے ہوں گے؟
حج و عمرہ پر جاتے ہوئے رشتہ داروں سے معافی مانگنا
سوال: کیا حج یا عمرہ پہ جانے سے پہلے رشتہ داروں وغیرہ سے معافی مانگنا ضروری ہے؟
زندہ رشتے داروں کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: زندہ رشتہ داروں کی طرف سے عمرہ کر سکتے ہیں؟ کیا ہر چکر میں الگ الگ نام لینا ہوگا؟
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: رشتہ داروں میں سے اصل مستحق افراد کی مدد کی جائے ،کہ انہیں دینا بہت بڑے ثواب کا باعث ہے۔ اور جہاں تک ان کی بددعاقبول ہونے کا معاملہ ہے،تو وہ ان...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: رشتہ داروں سے پردے کی تاکید بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”جیٹھ، دیور، پھپا، خالو، چچازاد، ماموں ز...
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
جواب: رشتہ دار سے پردہ کرنے کی اور بھی زیادہ تاکید ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”إياكم والدخول على النساء، فقال رجل من الأنص...
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: رشتہ داروں کا فطرہ ادا کرنا شرعاً مرد پر لازم وضروری نہیں۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی شخص گھر کے دیگر افراد کا صدقہ فطر ان کی اجازت سے اپنی طرف سے اد...