
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک گیارہ سال کی لڑکی ،جس کا نام روزین فاطمہ ہے، جو کہ رات کو سوتے وقت زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے فوت ہو گئی ہے ،کیا اس کو شہید کہہ سکتے ہیں ؟
کیا سیلاب میں فوت ہونے والے کو شہید کا ثواب ملے گا ؟
سوال: جوشخص بارشوں کی وجہ سےآنےوالے سیلاب کے پانی کے ساتھ بہہ جائے اور اس کا انتقال ہوجائے ،تو کیا اسے شہید کا ثواب ملے گا ؟
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر واشنگ مشین ناپاک ہوجائے، اور پائپ کے ذریعے دو تین مرتبہ اس طرح دھولیں کہ پانی اس کے اوپر سے بہتا ہوا واشنگ مشین سے پائپ کے ذریعے نکل جائے تو کیا اس طرح واشنگ مشین کا وہ ناپاک حصہ پاک ہوجائے گا ؟
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: مرتبہ اس طرح دھوناضروری ہوتاہے کہ ہرمرتبہ دھونے کے بعداسے چھوڑدیاجائے کہ پانی ٹپکنابندہوجائے ،اس صورت میں جب تیسری مرتبہ دھونے کے بعد،اس سے پانی گرناب...
سوال: نمازمیں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پراوراس کے بعداپنی جگہ جہاں اس رکن میں ہاتھ رکھنامطلوب ہے، رکھ لے توکیاایسی صورت میں اس کی نمازفاسدہوجائے گی ؟
مسجد شہید ہوجانے کی وجہ سے معتکفین کا دوسری مسجد میں جانا
سوال: 23 رمضان المبارک کو ہماری مسجد کو تعمیرکرنے کے لئے شہید کر دیا گیا اور اعتکاف والوں کو دوسری مسجد میں منتقل کردیا گیا،تو کیا ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا؟
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
سوال: دو سجدوں کے درمیان جلسہ میں کتنی دیرتک بیٹھنا ضروری ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بس اتنا کافی ہے کہ پیٹھ سیدھی ہوجائے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ کم ازکم اتنی مقدار ٹھہرنا بھی ضروری ہے کہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کہہ لیا جائے ۔ دونوں میں سے کس کی بات پر عمل کرنا ضروری ہے؟
کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ
سوال: کربلا میں شہید ہونے والےحضرت عباس کون تھے ؟