
جواب: طلاق،آیت:1 ) رد المحتار علی الدر المختار میں ہے:”لاتخرج المعتدہ عن طلاق أوموت الالضرورة“ ترجمہ: طلاق کی عدت یا شوہر کی وفات کی عدت گزارنے والی ...
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
سوال: میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور میں عدت میں ہوں کیا میں عید پر اپنی فیملی سے ملنے کے لیے عدت والے گھر سے باہر جا سکتی ہوں یا کیا میں اس گھر سے ہمیشہ کےلیے منتقل ہو سکتی ہوں؟
جواب: طلاق عقيب الطلاق وفي الوفاة عقيب الوفاة، فإن لم تعلم بالطلاق أو الوفاة حتى مضت مدة العدة فقد انقضت عدتها كذا في الهداية۔وإن شكت في وقت موته فتعتد من ح...
جواب: طلاق،آیت:1 ) رد المحتار علی الدر المختار میں ہے:” لا تخرج المعتدة عن طلاق، أو موت إلا لضرورة “ترجمہ: طلاق کی عدت یا شوہر کی وفات کی عدت گزارنے و...
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
جواب: طلاق بائن ہی ہے، لہذا خلع کے بعد عورت پرطلاق والی عدت لازم ہوگی، یعنی خلع لینے والی عورت اگر ان میں سے ہے جنہیں حیض آتاہے تو اس کی عدت تین حیض...
سوال: طلاق کی عدت کتنی ہوتی ہے،بتادیں۔
تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟
سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
جواب: طلاق کی عدت کی طرح وفات کی عدت بھی عورت پرفرض ہے ، جس کوچھوڑنے پر وہ سخت گنہگار ہوگی ۔ محیط برھانی میں ہے "فتجب عدة الوفاة بانتهاء النكاح"تر...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
سوال: جو شخص بیوی کے ساتھ رہتا ہو مگر حقِ زوجیت ادا کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو۔ پھر شادی کے چار سال بعد وہ اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے، تو کیا اس کی عورت پربھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟