
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: پہنچاتا ہو تو اکثر اعضاء کے صحیح ہونے کی صورت میں اُنہیں دھویا جائے گا اور جس جگہ مسئلہ ہو اُس پر مسح کرنا ہوگا،چنانچہ درمختار مع رد المحتار ميں ہے ...
ڈیٹول ملے ہوئے پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ پانی میں ڈیٹول کے چند قطرے ڈال کر اس پانی سے نہایا جاتا ہے، ڈیٹول شامل کرنے کی وجہ سے پانی میں سے اس کی بو آنے لگتی ہے تو کیا ایسے پانی سے فرض غسل ادا ہوجائےگا؟ جبکہ ہدایہ وغیرہ کتب فقہیہ میں لکھا ہے کہ اگر پانی کا کوئی وصف رنگ، بو یا مزہ تبدیل ہوجائے تو اب وہ پانی وضو وغسل کے قابل نہیں رہتا۔ اس پر مفتیٰ بہ قول کیا ہے، ارشاد فرمادیں؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
جواب: پہلے جسم پر لگی ناپاکی کو اچھی طرح دور کرلیا جائے تاکہ نجاست کے حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یہاں تک کی ساری گفتگو اس تناظر میں تھی کہ...
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: قبروں کے پاس سے گزرے ، تو فرمایا کہ ان دونوں کو عذاب ہو رہا ہے اور انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا،(ان میں سے ) ایک تو پیشاب کی چھینٹو...
جواب: پہنچے گی۔ (3)اگر پودے وغیرہ تو نہ ہوں، لیکن قبر کی مٹی منتشرہوجانے یعنی بکھرنے کااندیشہ ہو تو اِس صورت میں بھی پانی کا چھڑکاؤ درست ہے۔ (4) الب...
والدین کی قبروں کی زیارت کرنے کا حکم
سوال: والدین کی قبروں کی زیارت کرنا کیسا؟
واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟
جواب: پہ اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ (1) اولاً یہ ذہن نشین رہے کہ فقہ کی کتب میں اصول موجود ہے:”كل صلاة أديت مع كراهة التحريم وجب إعادتها“ترجمہ: ہر وہ نمازکہ ...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟