
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
جواب: مفسداتِ نماز سے متعلق مذکور ہے:”بقي من المفسدات ارتداد بقلبه وموت وجنون وإغماء۔“ یعنی نماز کے بقیہ مفسدات میں سے نمازی کا دل میں مرتد ہونے کا ارادہ کر...
دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم
جواب: مفسدات ِنماز کے باب میں ہے:”واکلہ و شربہ مطلقا ولو سمسمۃ ناسیا (ای سواء کان کثیرا او قلیلا عامدا او ناسیا۔۔ومثلہ ما لو وقع فی فیہ قطرۃ مطرفابتلعھا “تر...
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ عشاء کی نماز میں وتر کے بعد کے نوافل کی جگہ صلاۃ التوبہ ادا کرسکتے ہیں؟ سائل:محمد ضمیر(فیصل آباد)
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عرب ممالک میں جب ہم اکیلے نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو بعد میں آنے والا دوسرا نمازی کندھے پر ہاتھ لگا کر ساتھ کھڑے ہو کر مقتدی بن کر نماز شروع کر دیتا ہے، چاہے کوئی شخص فرض پڑھ رہا ہو یا سنت یا نفل نماز پڑھ رہا ہو ۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ نیز اگر کوئی اس طرح تنہا نماز پڑھنے والے کے ساتھ بغیر تحقیق کے مقتدی بن کر شامل ہوجائے، تو اس کو کیا کرنا چاہئے؟
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
جواب: مفسدات ( نماز کو توڑ دینے والے کاموں ) میں سے ہے، لہذا نماز کے دوران کسی کے سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ صحیح مسلم کی حدیثِ پاک میں ہے...
نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟
افطاری کرنے کا وقت غروب آفتاب یا نماز مغرب؟
سوال: روزہ نماز ِ مغرب سے پہلےافطار کرنا چاہیے یا نماز مغرب کے بعد ؟ اگر نماز مغرب سے پہلے افطار کرنا چاہیے، تو پھر مؤطا شریف کی اس حدیث کا کیا جواب ہو گا کہ ” أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان كانا يصليان المغرب حين ينظران إلى الليل الأسود، قبل أن يفطرا، ثم يفطران بعد الصلاة “ ترجمہ:حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب رات کی سیاہی کو دیکھتے ،تو افطار کرنے سے قبل نماز مغرب ادا فرماتے اور پھر اس کے بعد روزہ افطار فرماتے۔ براہ کرم !احادیث طیبہ کی روشنی میں مدلل جواب عطا فرمائیں۔
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
جواب: کتنے ہی اوپردرجےکی ہو(یعنی نانی، پڑنانی وغیرہ بھی)زانی پر حرام ہے، اور اس عورت کی بیٹی اگرچہ کتنے ہی نیچے درجے کی ہو(یعنی نواسی پڑنواسی وغیرہ بھی) زان...