
جواب: مہر ادا کرنا:بیوی کامہر ادا کرنا بھی بیوی کا حق اورشوہر پر واجب ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ اٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً ﴾تر...
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
جواب: مہر اور دیگر دیون بھی اگر ہوں، ادا نہ ہو لیں،تقسیم نہ کرنا چاہیے۔“(فتاوی رضویہ، جلد26، صفحہ 119، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) اَصِیْل مر جائے ، تو اس کے م...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: مہر وغیرہ کی اہلیت ہر گز نہیں، اگر ایسے تصرفات کرے گی محض باطل ہوں گے، اوررضاعت وغیرہ کسی امر میں اس کی شہادت اصلاً قابل قبول نہیں پر اگر اس کے افاقہ ...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: مہر اور دیگر دیون بھی اگر ہوں، ادا نہ ہو لیں،تقسیم نہ کرنا چاہیے۔“(فتاوی رضویہ، جلد26، صفحہ 119، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور) یہی وجہ ہے کہ اگر ترک...
ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟
جواب: مہر جس کا مطالبہ شوہر پرباقی رہا اور ماں کا دَین بابت تجہیزوتکفین جوبشرط مذکورقابل اداثابت ہو (اور اسی طرح اور قرض بھی اگرذمہ مرد ہوں) سب مل کر مقدار...
سوال: والدین کی طرف سے مہرکی رقم جو مقر رہوئی، نکاح کے بعد لڑکا لڑکی باہمی رضا مندی سے وہ رقم کم کرسکتے ہیں؟ والدین نے بہت زیادہ مہرمقررکیاہو،جس کی وجہ سے شوہر بیوی کےحقوق پورے نہ کرپارہاہو،اورمیاں بیوی دونوں چاہتےہوں کہ مہرکی رقم کوکم کردیاجائے،تاکہ جلدی مہرادا ہوجائے،توکیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟نیزاگرعورت چاہےتومہرکی رقم شوہرکومعاف کرسکتی ہے؟
نمازوں کی پابندی کو حق مہر مقرر کرنا کیسا؟
سوال: شادی میں مہر کی جگہ یوں طے کیا جا سکتا ہے کہ شوہرجب تک حیات رہے گا، نمازوں کی پابندی کرے گا اور کبھی کوئی نماز قضا نہیں کرے گا؟
شوہر مہر ادا کئے بغیر فوت ہوگیا، تو مہرکی ادائیگی کاطریقہ
سوال: شوہر کا انتقال بغیر مہر ادا کیے ہوجائے، تو کیا اُن کا مہر، اُن کے بیٹے ادا کرسکتے ہیں؟
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔
مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم
سوال: نکاح میں مہر معجل لکھا ہو، تو کیا اس کی ادائیگی سے پہلے میاں بیوی کا ملاپ حرام و گناہ ہوتا ہے؟