
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: میاں بیوی والے معاملات ہوئے، تو وہ معاذ اللہ عزوجل زنا ہوگا، اس صورت میں مطلقاً عورت پر عدت لازم نہیں ہوگی چاہے میاں بیوی والے معاملات ہوئے ہو ں ...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟
اپنی بیوی سے اس کی پچھلی زندگی کے بارے میں پوچھ گچھ کرنا
جواب: میاں بیوی کا رشتہ انتہائی حسّاس اور اعتماد طلب ہے ، اگر باہم اعتماد بحال رہے تو یہ رشتہ بھی قائم اور اگر اعتماد ٹوٹ جائے تو یہ رشتہ بھی ٹوٹ جاتا ہے، ا...
میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا
سوال: میاں بیوی کا ایام عمرہ میں ہوٹل کے اندر ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
شوہر نہ طلاق دے ، نہ ساتھ رکھے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: میاں بیوی میں دوری اور اختلاف پیدا ہوجائے،تو دونوں طرف سے سمجھدار لوگوں کو چاہیے کہ معاملے کو حل کریں،لیکن اگر کسی طور پر بھی معاملہ سیدھا نہ ہو، تو ب...
کیا میاں بیوی کے کچھ عرصہ دوررہنے سے طلاق ہوجاتی ہے ؟
سوال: میری بیوی مجھ سے چند سال سے دور ہے، میں واپسی چاہتا ہوں، لیکن وہ نہیں مانتی ،یہ مسئلہ میں نے پنچائت میں دائر کروایا، تو پنچائت کے بڑے کہتے ہیں کہ تین ماہ میاں بیوی نہ ملیں ،تو طلاق ہوجاتی ہے ۔آپ پہلے اس کا فتوی کہیں سے حاصل کرو،پھر ہم آگے فیصلہ کریں گے۔برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ یوں کچھ عرصہ دور رہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟
سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟
اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟
جواب: میاں اور بیوی میں سے ہر ایک کے کچھ حقوق ایک دوسرے کے لیے مقرر کیے گئے ہیں،لیکن ظاہر ہےبہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جو دوسرے کے حقوق ادا کرنے میں کو...
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: میاں بیوی دونوں مالدار ہیں ، تو مالداروں والا نفقہ ہوگا اور اگر دونوں محتاج ہیں ، تو محتاجوں والا نفقہ ہوگا ، اور اگر ایک محتاج اور دوسرا مالدار ہے ت...
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں بیوی حج یا عمرے کی ادائیگی کیلئے جارہے ہوں اور اس دوران شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت شروع ہوجائے گی، اب اس صورت میں وہ آگے کا سفر کیسے جاری رکھے اور کیا وہ بغیر شوہر یا محرم کے اپنے حج و عمرہ کے ارکان ادا کرسکتی ہے؟ نیز اگر مکہ مکرمہ پہنچ جائے تو کیا اپنی عدت کے دوران مدینے شریف جاسکےگی یا مکہ شریف میں رہ کر ہی اپنے ہوٹل میں ویزے کے دن پورے کر کے اپنے شہر واپس آئے گی؟