
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: نابالغ اولاد کی ملکیت میں اگر اپنا ذاتی مال نہ ہو تو اُن کا نان نفقہ باپ پر لازم ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ باپ ان کا خرچ اٹھائے البتہ فقہائے کرام ک...
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
جواب: نابالغ بچے کے لقطہ اٹھانے کا حکم ایسا ہی ہے جیسے بالغ کے لقطہ اٹھانے کا حکم ہوتا ہے، البتہ لقطہ کے مال کی حفاظت اور اس کی تشہیر کرنا نابالغ کے ولی یا ...
کیا عورت چھوٹے بچے کی میت کو غسل دے سکتی ہے؟
جواب: نابالغ میت کو غسل دینے کے حوالے سے حکمِ شرعی یہ ہے کہ نابالغ بچہ اگر حدِ شہوت تک نہ پہنچا ہو، تو عورت اُسے غسل دے سکتی ہے، لیکن اگر نابالغ بچہ قابلِ...
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟
پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں
جواب: نابالغ ہے تو اس پر زکاۃ فرض نہیں ہے کہ بچہ یا بچی جب تک نابالغ ہے اس پر زکاۃ نہیں ہے۔ اور اگر بالغ ہے ، اور اس کی ملکیت میں(آج بمطابق 31 مئی 202...
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
سوال: ایک نابالغہ بچی کی مِلک میں کچھ سونا ہے ، اس کی والدہ چاہتی ہے کہ یہ سونا اپنی بڑی لڑکی کو اس کی شادی میں دے دے اور بعد میں اسی وزن کا سونا بنوا کر نابالغہ بیٹی کو واپس دے ، کیا وہ اس طرح کر سکتی ہے؟
بالغہ و نابالغہ کا جنازہ ایک ساتھ پڑھاتے ہوئے پہلے کون سی دعا پڑھی جائے
سوال: ایک امام صاحب نے بالغہ عورت اور نابالغہ بچی کا جنازہ پڑھاتے ہوئے دونوں کی دعائیں پڑھیں پہلے بالغہ عورت کی اور پھر نابالغہ بچی کی اس صورت میں نماز ِجنازہ کا کیا حکم ہے؟
چھوٹے بچے یا بچی کے سِتر(پردہ) کا حکم
جواب: نابالغ بچہ مکلف نہیں، مگر اس کے گھر والوں کو حکم ہے کہ بچے جب بڑے ہو جائیں، تو ان کی شرمگاہ کو چھپائیں۔پانچ سال کا بچہ یا بچی ہے ،تو اس کو بھی س...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟
آٹھ ماہ کی بچی کی ملکیت میں سونا (Gold) ہو، تو زکوۃ کا حکم؟
جواب: نابالغ پر زکوٰۃ واجب نہیں ۔“ (بہار شریعت،جلد01، صفحہ 875،مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَا...