
خالق نام کا مطلب اور خالق نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام ” خالق “ رکھنا کیسا ؟ جواب عنایت فرمائیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟
صمد نام کا مطلب اور محمد صمد نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میرا نام محمد صمد ہے ،سب بولتے ہیں عبد الصمد ہونا چاہئے تو کیا میں اس کو بدل کر عبد الصمد کرسکتا ہوں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں ہے ؟
سخی کا معنی اور اللّٰہ تعالی کو سخی کہنے کا حکم؟
جواب: نام شریعت نے بیان کر دئیے ، اِنہی ناموں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو پکارنا ضروری ہے، لہٰذا اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی نام نہیں بول سکتے ، اورال...
نادعلی وغیرہ میں "یامحمد"صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کہناکیسا ؟
جواب: نام لے کر ندا کرنا یعنی یا محمد کہہ کر پکارنا ،ناجائز ہے کہ قرآن پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿لَا تَجْعَلُوْا دُ...
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنے کا حکم
جواب: نام لے کر یعنی ’’ یا محمد‘‘ کہہ کر پکارنا ،ناجائز و حرام ہے ،قرآن پاک میں رب تعالیٰ نے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو نام لے کر پکارنے سے منع ف...
نو مسلم کے لیے نام تبدیل کرنے کا حکم
سوال: اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ جب کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرتا ہے، تو اس کا نام تبدیل کردیا جاتا ہے، تو کیا نیو مسلم کے لیے اسلام قبول کرنے کے بعد نام تبدیل کرنا ضروری ہے ؟
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
لطیف کا مطلب اور لطیف نام رکھنا کیسا
سوال: صرف لطیف نام رکھنا کیسا ہے؟ یعنی عبدا للطیف کی بجائے لطیف نام رکھنا اور پکارنا کیسا؟
کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا بچوں کے نام فقط عربی میں ہی رکھنا ضروری ہے یااس کے علاوہ کسی اور زبان مثلا اردو فارسی وغیرہ میں بھی رکھ سکتے ہیں ؟