
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: دھونے کا حکم دیا ہے ۔ محض پانی پہنچانے کا حکم نہیں دیا۔ قرآن پاک میں اس کے لئے لفظ ” فَاغْسِلُوْا “ استعمال ہوا ہے۔ اور ”غَسل “ کا لغوی اور شرعی مطل...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست اگرمرئیہ ہو(یعنی سوکھ جانے کے بعدجس کی جسامت کپڑے کی سطح سے ابھری ہوئی نظرآئے،جیسے پاخانہ،منی وغیرہ)توایسی نجاست کے پاک کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اس...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: نجاست سے بقدرِ مانع نماز (جس کی وضاحت نیچے موجود ہے) آلودہ نہ ہو جائیں۔ (2) بچہ اتنا چھوٹا ہے کہ وہ گود وغیرہ میں خود نہیں رک سکتا، تو اس صورت م...
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟
سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: دھونے کی تعریف یہ ہے کہ اُس عضو کے ہر ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے مثلاً ہاتھوں کو دھونا ہے تو ناخنوں سے لے کر کہنیوں تک کے ہر ہر حصے پر...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: نجاست ہے۔ (پارہ نمبر8سورئہ انعام آیت نمبر145) امام ابوبکرجصاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں ’’ عن قتادۃ فی قولہ( أو دما مسفوحا )قال حرم م...
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نجاست کا اثر ظاہر نہ ہو، تو یہ معاف ہے ۔ اس کے لگنےسے کپڑے یا بدن ناپاک نہیں ہوں گے ۔ سردیوں میں پیشاب یا پاخانہ کیا جائے ، تو ان سےنکلنے والی بھاپ ...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: نجاست گرنے کی وجہ سے اس کا رنگ تبدیل ہو گیا ہو، تو اسے انسانوں کو پلانا تو دور کی بات، فقہاء نے صراحت فرمائی کہ ایسا پانی جانوروں کو پلانا بھی جائز نہ...