
دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم
سوال: جو عورت ظہر یا عصر کے وقت میں پاکی حاصل کرتی ہے(حیض یا نفاس سے) کیا وہ اس دن کا روزہ رکھ سکتی ہے(رمضان المبارک کا یا نفلی)؟
بچے کی پیدائش کے بعد 60 دن خون چلتا رہا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک خاتون کے یہاں پہلےبچے کی ولادت ہوئی اوراس کے بعد ان کو نفاس کا خون تقریباً 60 دن تک چلتا رہا ، پھر بند ہوا،تو ایسے میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: نفاس کہتے ہیں۔اس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے،اورکم سےکم اس کی کوئی مدت نہیں، اگر چالیس دن سے پہلے خون بند ہو جائے خواہ ولادت کے بعد ایک منٹ ہی ...
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نفاس کے دنوں میں نمازیں معاف ہیں البتہ استحاضہ کے دنوں میں نمازیں معاف نہیں بلکہ ان دنوں میں نمازیں ادا کرنا فرض ہے ۔ بلا اجازت شرعی نمازیں قضا کیں، ...
پہلا نفاس چالیس دن سے پہلے رک جائے تو ہمبستری کرنا کیسا؟
سوال: پہلے بچے میں نفاس کا خون 40 دن سے پہلے رک جائے اور عورت غسل بھی کر لے، تو اس کا شوہر اس کے ساتھ ہمبستری کر سکتا ہے یا چالیس دن پورے ہونے کا انتظار کرنا ہوگا؟
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس عورت کو نارمل روٹین سے ماہواری آتی ہو ، ایسی عورت کو نفاس کی حالت میں اس کا شوہر طلاق دیدے ، تو اس کی عدت کب شروع ہوگی اور کب تک ہوگی ؟ کیا جب نفاس ختم ہوگا ،تو عدت ختم ہوجائے گی ؟
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
سوال: میرے بھائی اور اس کی زوجہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے اور علیحدگی کے وقت میری بھابھی حاملہ تھی ،ان کا کہنا ہے کہ لڑکا یا لڑکی جو بھی پیدا ہوگا وہ اُسے نہیں رکھیں گی ، تو میرا ارادہ ہے کہ بھائی کی ہونے والی اولاد کو میں رکھوں گی ،مگر مجھے پوچھنا یہ ہے کہ میرا اپنا بھی ایک 14 مہینے کا دودھ پیتا بچہ ہے اور اب جب میں بھائی کا بچہ پالوں گی تو ظاہر ہے کہ اس کی تو خوراک میرا دودھ ہی ہوگی ،تو کیا میں اپنے 14 ماہ کے بچے کو دو سال کی مدت سے پہلے ہی دودھ چھڑا سکتی ہوں ؟ کیونکہ ایک ساتھ دو بچوں کو دودھ پلانے میں میرے لئے آزمائش ہو جائے گی ۔شرعی رہنمائی فرمائیں۔