سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 3843 results

12

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

12
13

جس نے جان بوجھ کر نماز ترک کی، اس نے کفر کیا۔حدیث پاک کی وضاحت

جواب: نمازی کو کافر کہا گیا ہے،ان کی علمائے کرام اور محدثین نے درج ذیل تشریحات بیان کی ہیں : (1) بے نمازی کو زجر وتوبیخ کی وجہ سے کافر کہا...

13
14

صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا

جواب: نمازیوں کی کثرت کی وجہ سے مسجد تنگ پڑرہی ہو جیسا کہ عام طور پر جمعہ و عیدین میں ہوتا ہے یا بارش کی وجہ سے پچھلی صفیں چھوڑ کر اگلی صفوں میں ستونوں کےدر...

14
15

جس چار پائی کی آڑ میں کوئی نماز پڑھ رہا ہو، اس چارپائی پر بیٹھنا

جواب: نمازی کے سامنے منہ کرکے نہیں بیٹھ سکتا، کیونکہ نمازی کے سامنے کسی شخص کا بغیر کسی حائل (رکاوٹ) کے منہ کرنا،مکروہِ تحریمی، ناجائز وگناہ ہے، ہاں ...

15
16

کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شہید کی جو فضیلت قرآن میں ہے کہ وہ زندہ ہیں اور انہیں رزق دیا جاتا ہے، کیا یہ صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے ہے یا جو شہید حکمی ہو جیسے ناحق قتل کیا گیا وغیرہ، اس کے لیے بھی ہے؟ نیز اگر کوئی قرآن کی اس فضیلت کو صرف اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے شہید کے لیے مانے، شہید حکمی کے لیے نہ مانے تو کیا یہ کفر ہوگا؟

16
17

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟

17
18

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟

18
19

فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟

جواب: راہت کے تحت داخل ہے۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کامعمول مبارک بیان کرتے ہوئے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا ارشاد فرماتی ہیں:” ...

19
20

نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا

سوال: اگر مسجد وغیرہ میں کوئی شخص بغیر سترہ کے نماز پڑھ رہا ہو(یعنی نمازی کے سامنے پہلے سے سترہ موجود نہ ہو)اور پھر کوئی دوسرا شخص اس کے سامنے سے گزرنے کےلیے کرسی وغیرہ لاکر اس کے سامنے رکھ کر گزرجائے تو کیا اس کا ایسا کرنا درست ہوگا؟

20