سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 3609 results

11

الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

11
12

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

جواب: نماز و طواف میں اور اِن کے علاوہ نمازوں کے بعد ،سونے کے وقت اور کھانے کے بعد اور اسی طرح اور مقامات پر جو دعائے مأثورہ ہیں تو ان میں حضور علیہ السلا...

12
13

حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم

سوال: حج تمتع کرنے والے نے عمرہ کے بعد احرام کھول دیا، اب وہ حج کا احرام باندھنے سے پہلے اگر نفلی طواف کرے اور اُس کے بعد حج کی سَعی کر لے، تو کیا یہ سَعی کفایت کرے گی؟

13
14

احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟

جواب: باندھنے کی جگہ پر ابھری ہوتی ہے۔ (الجوھرۃ النیرۃ ، جلد1، صفحہ152، المطبعۃ الخیریۃ) فتاوی عالمگیری میں ہے: ” والكعب هنا المفصل الذي في وسط القدم ع...

14
16

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

جواب: باندھنے کی جگہ پورا حرم ہے اورمنی بھی حرم کاہی حصہ ہے ۔ اوراگرمیقات کے باہرکارہنے والاشخص میقات سے گزرتے وقت صرف حج کاارادہ رکھتاہے یاحج وعمرہ دون...

16
17

آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم

جواب: باندھنے کی صورت میں عمرہ کا ترک لازم نہیں آئے گا، بلکہ وہ مکہ پہنچ کر حالتِ احرام میں ٹھہری رہے ،پھر جب حاجی منیٰ کو روانہ ہوں،اُن کے ساتھ منیٰ روانہ...

17
18

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

18
19

نماز میں تین بار کھجانا

سوال: نمازمیں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پراوراس کے بعداپنی جگہ جہاں اس رکن میں ہاتھ رکھنامطلوب ہے، رکھ لے توکیاایسی صورت میں اس کی نمازفاسدہوجائے گی ؟

19
20

عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟

سوال: اگر کوئی عورت دوپٹہ فولڈ کر کے باندھنے کے بعد نماز پڑھے ،تو کیا حکم ہے؟

20