
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: والدہ کےاپنی اولاد میں سے کسی بیٹے یا بیٹی کو عاق کہنے یا عاق لکھنے سےوہ ان کی جائیداد سے ان کے مرنے کے بعد محروم ہوجائیں گے، یہ بے اصل و باطل ہے ...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ، تو کونسا صدقہ افضل ہو گا ؟ ارشاد فرمایا : پانی ۔ راوی کہتے ہیں : تو حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ایک کنوں کھودا اور کہا : یہ س...
والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟
سوال: زید کی والدہ کا انتقال اس وقت ہوا جب زید کی عمر صرف سات ماہ تھی ان کی والدہ کے انتقال کے بعد سے زید کو اس کے نانا نانی نے ہی پالا پوسا، حتی کہ زید کی شادی بھی اس کے نانا نانی نے ہی کی۔ اب جب کہ زید کے نانا نانی کا انتقال ہو چکا ہے، تو کیا زید کو اس کے نانا نانی کی وراثت میں سے ان کی والدہ کا حصہ کچھ ملے گا؟
دارالحرب میں فوت ہونے والے مسلمان کی وراثت
جواب: والدہ کا ترکہ پائیں گےاور اس میں حصہ دار ہوں گے۔ بہار شریعت میں ہے: ”پاکستان کے مسلمان اور وہ مسلمان جو ہندوستان، امریکہ، یورپ یا کہیں اور رہتے ہو...
والدہ کا انتقال نانا سے پہلے ہوا، تو نانا کی جائیداد میں نواسوں کا کوئی حصہ ہے؟
سوال: میری والدہ کا انتقال ہمارے نانا جان سے پہلے ہو چُکا تھا اور ہمارے نانا کا انتقال ابھی ہوا ہے جن کے دیگر بیٹے بیٹیاں موجود ہیں، ہم کل چھ بہن بھائی ہیں، کیا ہم اپنے نانا جان کی وراثت میں حصہ دار ہوں گے؟
والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں
جواب: والدہ کے ترکہ میں وہی اولاد وارث بنتی ہے، جو ان کے انتقال کے وقت زندہ ہو، لہذا ان کی زندگی میں انتقال کر جانے والے کا حصہ نہیں بنے گا۔ وراثت کی شرائط...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میرے والدمحترم کی ملکیت میں 45لاکھ روپےکی مالیت کاایک مکان ہے ، جسے وہ فروخت کرکے اس کی رقم بچوں میں شرعی طریقۂ کارکے مطابق تقسیم کرناچاہ رہے ہیں۔ہم پانچ بھائی اورتین بہنیں ہیں اورہماری والدہ بھی حیات ہیں۔ارشادفرمائیں کہ ہربھائی اورہربہن کوشرعی اعتبارسے کتنی رقم ملےگی؟نیز میرےوالدصاحب اپنے لیے اورمیری والدہ کے لیے کتنی رقم رکھ سکتے ہیں؟
نابالغہ بچی کی وراثت میں صرف والدین کا حق ہے یا سگے بہن بھائی کا بھی؟
سوال: میری گیارہ ماہ کی بیٹی کا انتقال ہوگیا، اس کی ایک سگی بہن اور ایک سگابھائی ہے، اور ہم ماں باپ بھی دونوں ہیں، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی کچھ رقم اس کی والدہ کے پاس موجود ہے، جو مختلف مواقع پر لوگوں نے اسے دی تھی، اس رقم پر اس کے سگے بہن بھائیوں کا بھی حق ہوگا یا صرف ہم والدین میں تقسیم ہوگی ؟
اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت
جواب: والدہ کے برابر ہرگز نہیں ہوتی۔ صحیح بخاری، سنن ابی داؤد، جامع ترمذی، مسند احمد اور مسند دارمی وغیرہ کی حدیث پاک میں ہے:”(و اللفظ للاول) الخالة بمنزل...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
سوال: شوہر کا انتقال ہوجائے اور اس کی بیوہ عدت گزارنے کے بعد آگے شادی کر لے ، تو پہلے مرحوم شوہر کی وراثت سے بیوہ کا جو حصہ بنتا تھا ، وہ اس کو ملے گا یا آگے شادی کرنے کی وجہ سے ختم ہوجائے گا ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں ۔