
والد کا اپنا قرض اپنی اولاد کے حوالے کرنا
سوال: والد اپنی زندگی میں اپنے ذمے قرض کی ادائیگی اولاد کے حوالے کر سکتا ہے؟اور اولاد اس کو قبول بھی کر لے تو عند اللہ والد گناہ گار تو نہیں ہو گا ؟
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: اولاد کو عاق کر دے تو اس کو والد کی جائیداد سے کوئی حصہ نہیں ملتا ، یہ لوگوں کی گھڑی ہوئی بات ہے ، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں،لہٰذا مذکورہ صورت می...
والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
سوال: ہمارے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے اور ہماری ایک بہن کا انتقال بھی والد صاحب کی زندگی میں ہو گیا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ والد صاحب کی وراثت میں ان کی زندگی میں فوت ہونے والی بیٹی اور اس کی اولاد کا حصہ ہو گا یا نہیں ؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
موضوع: کیا شادی شدہ اولاد کو وراثت میں کم حصہ ملیگا؟
والد کا اپنی صاحبِ نصاب بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص جس کی بالغ اولاد صاحب نصاب بھی ہے، تو اس صورت میں والد اپنی بالغ اولاد کی طرف سے قربانی کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل :راشد حسین(فیصل آباد)
لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟
جواب: اولاد دیدنے یا کاغذات وغیرہ میں کسی اور کی طرف منسوب کر دینے سے حقیقت میں وہ اس کی اولاد نہیں بن جاتی، بلکہ اس کا نسب اصل والد سے ہی چلتا ہے، لہذا ور...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: اولاد اور رضاعی ماں،باپ باہم اجنبی کی طرح ہوتے ہیں،اسی وجہ سے رضاعی والدین کی گواہی،رضاعی اولاد کے حق میں مقبول ہے،رضاعی اولاد وراثت سے حصہ نہیں پاتی،...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: اولاد کے دعائے مغفرت کرنے کی وجہ سے یہ درجہ حاصل ہوا ،ولد کا اطلاق مذکر و مؤنث سب پر ہوتا ہے اور اس سے مراد مؤمن اولاد ہے ۔(مشکا ۃ المصابیح مع مرقاۃ ...
نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ
سوال: کیا مجھے نانی کے بھائیوں اور ان کی اولاد سے بھی پردہ ہے اور نانی کے خاص(سگے) بھانجے سے بھی پردہ ہے ؟