سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 386 results

11

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟

جواب: گائے ،بکری اور مینڈھے کی قربانی فرماناثابت ہے۔ اونٹ کو نحرکرنے سے متعلق صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے:”ثم انصرف الی المنحر فنحر ثلاثا وستین بیدہ ث...

11
12

بھینس کی قربانی کا حکم

جواب: گائے کی ایک قسم ہے اور گائے کی قربانی احادیث میں مذکور ہے ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قربانی میں گائے سات افراد کی طرف سے کفایت کرت...

12
13

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

13
14

گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسی گائے جس کا ایک تھن خشک ہو جائے اور اس میں سے دودھ نہ آئے، لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟سائل:حافظ حمزہ عطاری(آزاد کشمیر)

14
15

50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟

جواب: گائے کے ساتویں حصہ سے افضل ہے،جبکہ دونوں قیمت اورگوشت میں برابر ہوں اور مینڈھا،بھیڑ سےافضل ہے جبکہ دونوں قیمت اورگوشت میں برابرہوں،اوربکری بکرےسے ا...

15
16

اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟

جواب: گائے اور اونٹ سات کی طرف سے قربان ہو سکتا ہے ۔(سنن ابی داؤد،ج2،ص40،کتاب الضحایا،باب فی البقروالجزور عن کم تجزی،مطبوعہ لاھور) حضور صلی اللہ علیہ...

16
17

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

17
18

پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

18
19

دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟

جواب: گائے میں اگر ایک تھن کٹ گیا ہو تو قربانی جائز ہے اور اگر دو تھن کٹے ہوں تو قربانی ناجائز ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الاضحیۃ ، ج 06، ص 325...

19
20

قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

جواب: گائے کسی کو دے کر دوسرا جانور قربان کرنے سے متعلق فتاوی رضویہ میں ہے:’’وہ گائے کہ بہ نیتِ قربانی خریدی ،اس کا دوسری گائے سے بدلنا بھی منع ہے کہ اللّٰہ...

20