سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 6833 results

191

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

191
192

سامری جادوگر کون تھا؟

جواب: کنزالایمان: بولے ہم نے آپ کا وعدہ اپنے اختیار سے خلاف نہ کیا لیکن ہم سے کچھ بوجھ اٹھوائے گئے اس قوم کے گہنے کے تو ہم نے انہیں ڈال دیا پھر اسی طرح سامر...

192
193

بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب: کن بیماری کے بڑھ جانے یا دیر سے صحیح ہونے کا حقیقی خطرہ ہو،تو اب ایسے مریض پر نماز جمعہ فرض نہیں، اُس پر ظہر کی ادائیگی لازم ہوگی۔اور اگر بیماری ا...

193
194

جمعہ کے صرف فرض پڑھنے کا حکم

جواب: کن ان کی اہمیت بھی کم نہیں ہے۔یونہی دو نفل مزید بھی پڑھنے چاہییں، الغرض یہ کہ جمعہ کی آخر کی دو سنتِ غیر مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑنے کی عادت بنالینا، ا...

194
195

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: کن ایسے نوٹسوں کی مثال یہی ہے کہ نقار خانہ میں طوطی کی آواز کو ن سنتا ہے۔ جب سے آن لائن اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا دور آیا ہے اس کے بعد سے فراڈ او...

195
196

فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم

جواب: پر لازم ہےکہ اُس نماز کو بطورِ قضا دوبارہ ادا کرے۔ کیونکہ فرض نماز کی دو رکعتوں میں سے ہر ایک رکعت میں مطلقاً ایک چھوٹی آیت(یعنی محتاط قول کے م...

196
197

غسل کب فرض ہوتا ہے ؟

جواب: کن اس کا کوئی اثر جسم یا کپڑے پر نہ ہو ، تو بھی غسل فرض نہیں ہو گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...

197
198

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

جواب: کن نماز کا اعادہ واجب ہو گا۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑے ہو جانے پر جب تک اگلی رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو،اس پر واجب ہوتا ہ...

198
199

نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟

جواب: کن افضل یہ ہے کہ کوئی عذر نہ ہو،توسنتِ مؤکدہ، غیر مؤکدہ اور دیگر نوافل بھی کھڑے ہو کر ہی ادا کیے جائیں، کیونکہ بلاعذر بیٹھ کر پڑھنےسے ثواب کم ہو جاتا ...

199
200

پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟

جواب: پر حرام ہوگی کہ اس کی سوتیلی ماں ہوئی اور عورت کو مرد فرض کریں تولڑکی سے کوئی رشتہ پیدا نہ ہو گا يوہيں عورت اور اس کی بہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورس...

200