
سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
سوال: صدقہ فطرکی ادائیگی میں کس کااعتبارہے ،جس کے ذمہ لازم ہے ،اس کااعتبارہے یاکسی اورکا مثلاایک پاکستانی عارضی طورپریوکے میں رہتاہے،اس کے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ،وہ پاکستان میں کسی کووکیل بناتاہے کہ میری اورمیرے بیوی ،بچوں کی طرف سے صدقہ فطر اداکردو ، بچے سب اس کے عیال میں ہیں ،کچھ عاقل بالغ ہیں اورکچھ نابالغ۔بالغ اولاداوربیوی توصاحب نصاب ہیں ،لیکن نابالغ صاحب نصاب نہیں ،تواس صورت میں یوکے میں صدقہ فطرکی جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگایاپاکستان میں جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگا؟اسی طرح اگریہ یوکے میں خوداداکرتاہے،توکس جگہ کی قیمت کااعتبارہوگا؟
واپس یا تبدیل نہ کرنے کی شرط پر خرید و فروخت کرنا
سوال: بعض دکانوں پر یہ جملہ لکھا ہوتا ہے کہ ’’خریدا ہوا سامان واپسReturn یا تبدیلExchange نہیں ہوگا‘‘، سوال یہ پوچھنا ہے کہ اگر ایسی دکان سے سامان خریدا اور سامان عیب دار یا خراب نکلا تو کیا کسٹمر کو وہ سامان واپس کرنے کا اختیار ہوگا یا نہیں؟
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: پر قیام لازم نہیں، یہی صحیح قول ہے کیونکہ قیام نفل نماز میں ایک زائد وصف ہے، لہذا بغیر شرط کیے لازم نہیں ہوگا۔(المحیط الرضوی، کتاب الصلوۃ، باب التطوع ...
کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟
جواب: تجارت جب تک خود یا دوسرے مالِ زکوٰۃ سے مل کر قدرِ نصاب اور حاجتِ اصلیہ مثل دَین زکوٰۃ وغیرہ سے فاضل رہے گا ،ہر سال اس پر زکوٰۃ واجب ہوگی۔(فتاوی رضویہ،...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
جواب: سامان ،سواری اورخادم ہیں، جن کے بغیر اس کا گزارہ نہ ہو۔ (فتاوی عالمگیری،جلد5،صفحہ361،دار الکتب العلمیۃ، بیروت) ہدایہ میں ہے:’’الاضحیۃ واجبۃ عل...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: سامان کومنتقل کردےاوراس شہرمیں اس کاگھر ہو،وہ شہراس کےحق میں وطن اصلی نہ رہےگااورکہاگیا وطن اصلی رہےگا)اسی طرف امام محمد علیہ الرحمۃ نےکتاب میں اشارہ ...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: سامان کومنتقل کردےاوراس شہرمیں اس کاگھر ہو،وہ شہراس کےحق میں وطن اصلی نہ رہےگااورکہاگیا وطن اصلی رہےگا)اسی طرف امام محمد علیہ الرحمۃ نےکتاب میں اشارہ ...
جہیز میں ملے ہوئے زیور کی زکوۃ کس پر ہوگی؟
جواب: سامان لڑکی کی ملک ہوتا ہے، چنانچہ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’(جهز ابنته بجهاز و سلمها ذلك ليس له الاسترداد منها و لا لورثته بعد أن سلمها ذلك و...