
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
جواب: پھیرنا فرض ہو، جیسے بہار شریعت میں یہ مسئلہ موجود ہے کہ: ۔۔۔ جتنی نمازیں باوجود قدرت قیام بیٹھ کر پڑھی ہوں ان کا اعادہ فرض ہے۔ يوہيں اگر ویسے کھڑا نہ ...
مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا
جواب: پھیرنا، ناجائزہے۔ہاں البتہ اگرمسجد کا وہ جنریٹر کرایہ پر دینے کے لئے وقف ہو کہ اسے یا اس کا پاور کرایہ پر سپلائی کیا جائے تو کرایہ لے کر خود جنریٹر کر...
کیا تیمم میں داڑھی کے گھنے بالوں کا مسح کرنا ضروری ہے؟
جواب: پھیرنا ضروری ہے۔ البتہ چہرے کی حد سے نیچے داڑھی کے لٹکتے بال اس حکم میں داخل نہیں، چہرے سے مراد لمبائی میں پیشانی کے شروع سے لے کر ٹھوڑی تک اورچوڑائی...
قرآن پڑھنا نہ آتا ہو تو کوئی ورد کرتے ہوئے قرآن پر انگلی پھیرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پڑھنا نہیں جانتا، تو وہ یہ طریقہ اختیار کرتا ہے کہ وضو کر کے قرآن لے کر بیٹھ جاتا ہے پھر اس پر انگلی پھیرنا شروع کردیتا ہےاور زبان سے کوئی ورد بھی کرتا ہے، ہمارے گاؤں میں اس طرح کے بعض لوگ پائے جاتے ہیں،اس طرح کرنے سے کیا تلاوت والا ثواب حاصل ہوگا ؟
نمازِجنازہ میں چوتھی تکبیرکے بعد ہاتھ چھوڑنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم شروع سے نمازِ جنازہ پڑھتے آرہے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد جب امام دائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو دایاں ہاتھ اور جب بائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو بایاں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے، پچھلے دِنوں ایک شخص نے جنازہ پڑھایا تو اُس نے کہا کہ جیسے ہی چوتھی تکبیر ہو دونوں ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں،اس کے بعد سلام پھیریں، آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ کونسا طریقہ صحیح ہے؟
کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جو شخص کھانا کھارہا ہو اسے سلام کرنا چاہیےیا نہیں؟
مقتدی درود شریف پڑھ رہا ہو اور امام سلام پھیر دے تو کیا کرے؟
سوال: زید امام صاحب کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہو اور قعدہ اخیرہ میں زید درود شریف پڑھ رہا ہو کہ امام صاحب سلام پھیر دیں، تو اب زید درود شریف مکمل کر کے سلام پھیرے یا مکمل کئے بغیر امام کے ساتھ سلام پھیر دے؟
مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے
سوال: امام اگر قعدہ اولیٰ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے کھڑا ہوجائے یا قعدہ اخیرہ میں مقتدی کے تشہد مکمل پڑھنے سے پہلے سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں مقتدی پر تشہد مکمل پڑھنا لازم ہے یا مکمل کئے بغیر فوراً امام کی اتباع کرناضروری ہے ؟
سوال: نماز کا سلام پھیرتے ہوئے نگاہ کہاں ہونی چاہیے؟
نمازِ جنازہ میں بعض تکبیریں رہ جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی نماز جنازہ میں شریک ہوا، ابھی ثنا ہی پڑھ رہا تھا کہ امام نے چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیا، تو اس صورت میں یہ شخص کیا کرے سلام پھیر دے یا درود پاک و دعا پڑھ کر سلام پھیرے؟