گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: احکام القرآن للجصاص میں ہے:”نھی عن معاونۃ غیرنا علیٰ معاصی اللہ تعالیٰ “ترجمہ: اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانیوں پر کسی کی مدد کرنے سے...
طلاق کے بعد بچی کس کے پاس رہے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی چھ سال پہلے ہوئی ،میری تین سال کی ایک بیٹی ہے ۔ہم میاں بیوی میں جھگڑا رہتا ہے جس کی وجہ سے ہماری بن نہیں پا رہی ہے،مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ان کو طلاق دے دیتا ہوں تو جدائی کے بعد مندرجہ ذیل معاملات میں شرعاً کیا حکم ہے ؟ (1)میری بیٹی کس کے پاس رہے گی ؟ (2)اگر بچی کی ماں کہیں اور شادی کر لیتی ہے تو اب بچی کس کے پاس رہے گی ؟ (3)اگر بچی اپنی ماں کی پرورش میں ہوتو کیا وہ لوگ مجھے بچی سے ملنے سے روک سکتے ہیں ؟
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
جواب: احکام میں طوافِ قدوم کی طرح ہےاورطوافِ قدوم چھوڑنےمیں طوافِ رخصت چھوڑنے والاحکم جاری ہوگاکہ اگر اکثر حصہ یعنی چار یا اس سے زیادہ چکر چھوڑ دیے ،تودم لا...
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: احکام لاگو نہیں ہوتے،لہٰذا حنوط کاری کرنا،حنوط شدہ جانوروں اور پرندوں کی خرید و فروخت کرنا اور انہیں گھر میں رکھنا، جائز ہے۔ تصویر سازی کی ممانعت ...
تھیلیسمیا کے مریضوں کے لئے جمع کیا ہوا خون کسی اور مریض کو لگانا کیسا؟
جواب: احکام لاگو نہیں ہوں گے؟ جواب: یہاں چندے کے احکام لاگو نہیں ہوں گے،کیونکہ چندے کا معاملہ خون سے بہت مختلف ہے،مثلاً چندہ خرچ ہونے تک، دینے والے کی ملک ...
عورت کا مہر معاف کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نکاح کے وقت جومہرمقررہواتھااگرعورت اپنی رضامندی سےاُسے معاف کردے توکیااس طرح حق مہرمعاف ہوجاتا ہے؟ اورپھرعورت بعدازطلاق اس کامطالبہ کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟
عورت کا عدت میں نئے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: طلاق بائن واقع ہوتی ہے اور طلاق بائن کی عدت میں عورت کے لئے زینت اختیار کرنا ناجائز ہے خواہ خوشبو کے ذریعے زینت اختیارکرے یا نیا کپڑا پہننے کے ذریعے ی...
نماز کی ہر رکعت میں دو سجدے کیوں ہیں؟
جواب: احکام شریعت کو دل و جان سے قبول کرے، کیونکہ اسلام کا معنی ہےسر تسلیم خم کرنا۔ ہر حکم کی حکمت کوہم اپنی ناقص عقل و علم کے ذریعے سمجھ جائیں ، یہ ضروری ن...