سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 2164 results

191

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: فرض نہ ہو ، یعنی جب بھی اسے ادا کیا جائے ،تو وہ بطور فرض یا واجب کے ہی ادا ہو ۔ قرآن مجید کی تلاوت کی منت لازم نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ...

191
192

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

جواب: فرض نمازیں باقی ہیں ، توحکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کرے اور حاجت کے کاموں کے علاوہ فارغ اوقات میں قضا نمازیں پڑھتا رہے اور نوافل پڑھے یا نہ پڑھے...

192
193

مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب پر حج فرض تھا، لیکن انہوں نے حج نہیں کیا اور فوت ہو گئے اور حج کے لیے وصیت بھی نہیں کی۔ اب کیا ورثا ان کی طرف سے حجِ بدل کر سکتے ہیں یا کسی کے ذریعے کروا سکتے ہیں؟

193
194

نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا

سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟

194
195

ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟

جواب: فرضیتِ زکوۃ کی شرائط میں سے ایک شرط ’’بالغ ہونا ‘‘ بھی ہے، لہذ انابالغ پر زکوۃ فرض نہیں ہو گی، اگرچہ وہ صاحبِ نصاب ہو۔ ٭ کسی کے پاس فقط سونا ہو، اس ک...

195
196

کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟

196
197

مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی

جواب: فرض نماز میں قصر کرنایعنی چار رکعت والی نماز کو دو پڑھناواجب ہے اور قوانین شرعیہ کے مطابق واجبات ِنماز میں سے کوئی واجب عمداً یعنی جان بوجھ کر چھوڑنے ...

197
198

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

198
199

میت پر جانے کے بعد وضو کا حکم

جواب: غسل میت کے بعد وضو کرنا مستحب ہے۔ حدیث پاک کی مشہور کتاب موطا امام مالک میں ہے"أن أسماء بنت عميس امرأة أبي بكر الصديق رضي الله عنه غسلت أبا بكر حين تو...

199
200

میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟

200