
جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو اس جائے نماز پر یا وہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
طواف اور سعی کرتے وقت جوتے ساتھ رکھنا
سوال: کیا طواف اور سعی کرتے ہوئے جوتے بیگ میں ڈال کر کمر پر پہن سکتے ہیں؟
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
جواب: پہننا جائز نہیں، اس کا کفن دینا بھی جائز نہیں ۔نیز جہاں سفید کے علاوہ کوئی دوسرا رنگ معروف نہ ہو،تو وہاں سفید رنگ کے علاوہ کسی اوررنگ کاکفن دینے سے ...
موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ہم بسا اوقات وضو کے فورابعد چمڑے کے ایسےموزے پہنتے ہیں ،جن پر مسح کرنے کی مکمل شرائط پائی جاتی ہیں ،اور بسا اوقات وضو مکمل کرنےکےکچھ دیربعد، ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد موزے پہنتے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا وضو کرنے کے فوراً بعد موزے پہننا ضروری ہے یا دس ، پندرہ منٹ چھوڑ کر اس کے بعد پہن سکتے ہیں، کیا اس طرح درست ہوگا یا دوبارہ وضو کرنا ہوگا ؟
حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا
سوال: احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام کی چادر پر خوشبو لگا سکتے ہیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی ضرورت کے وجہ سے احرام کی چادریں تبدیل کرنی ہوں اور ان چادروں پر خوشبوپہلے سے لگائی گئی ہو تو کیا وہ چادریں پہن سکتے ہیں؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
سوال: جس موتی میں آنکھ بنی ہوئی ہو، تو کیا کوئی عورت وہ موتی گلے میں پہن سکتی ہے؟
نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: پینٹ اور ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھ رہے ہوں اور سجدہ کی حالت میں جانے سےٹی شرٹ کا نیچے سے کچھ حصہ اوپر کی طرف سرک جانے سے جسم کا کچھ حصہ ظاہر ہو رہا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جس گھڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو مرد پہن سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ مردوں کے لئے ایسی گھڑی پہننا جائز ہے جس پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہو؟
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
سوال: کیا عورت ہاتھ میں ایسا بریسلیٹ پہن سکتی ہے جس پر آیت الکرسی لکھی ہو، پاکی و ناپاکی دونوں میں؟
کیا جنتی شخص جنت میں اپنی صورت تبدیل کرسکیں گے؟
جواب: پہن کر اڑ سکتاہے۔“ چنانچہ وہ اِن پَروں کو پہن لیں گے اورجہاں وہ چاہیں گے ان کے پر انہیں لے کر اُڑیں گے۔“ (نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں، صفحہ ...