
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟
خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟
جواب: لیے نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا بلا کراہت جائز ہے، اگرچہ اردو وغیرہ زبان میں ہو اور اس سے خطبہ فاسد نہیں ہوتا کہ اسے دوبارہ پڑھنے کا حکم ...
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
سوال: کیا معتکف کو جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے دوسری مسجد جاتے وقت سر پر کپڑا رکھنا ضروری ہے ؟
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جمعہ کی نماز میں اتنا تاخیر سے آیا کہ خطبہ اور ایک رکعت نماز نکل گئی تو اس کے بعد کس طرح ادا کریں؟
مسافر قصر کرنے کے بجائے پوری نماز پڑھے تو نماز کا حکم؟
سوال: مسافر بھول کر ظہر کی قصر کی بجائے پوری نماز پڑھ لے اور عصر کے وقت یاد آئے ، تو کیا حکم ہو گا؟
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
جواب: مسافر بن جاتا ہے اور اس پر چار رکعت والی فرض نمازوں میں قصر کرنا واجب ہوتا ہے، یہ حکم اس وقت تک رہتا ہے جب تک وہ کسی جگہ 15 دن یا اس سے زائد ٹھہرنے ...
جمعہ کی کونسی اذان کے بعد کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جمعہ کے دن کونسی اذان پر کاروبار بند کرنے کا حکم ہے؟
حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے:"اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَ الْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِۚ- وَ الطَّیِّبٰتُ لِلطَّیِّبِیْنَ وَ الطَّیِّبُوْنَ لِلطَّیِّبٰتِۚ-"ترجمہ کنز الایمان: گندیاں گندوں کے لیے اور گندے گندیوں کے لیے اور ستھریاں ستھروں کے لیے اور ستھرے ستھریوں کے لیے۔ (پارہ 18، سورہ نور، آیت 26) اس آیت مبارکہ سے بظاہر یہ بات پتہ چلتی ہے کہ گندی بد کردار عورت نیک صالح آدمی کی بیوی نہیں ہوسکتی، اسی طرح بدکردار گندہ شخص کسی صالحہ عورت کا شوہر نہیں ہوسکتا، مگر ہم اپنے اردگرد کئی ایسے نکاح دیکھتے ہیں جس میں معاملہ اس کے برعکس ہوتا ہے کہ یا تو عورت بظاہر صالحہ متقیہ ہوتی ہے مگر اس کا شوہر بدکردار ہوتا ہے، اسی طرح بعض اوقات مرد نیک صالح ہوتا ہے مگر اس کی عورت کا کردار اچھا نہیں ہوتا۔ اسی طرح اس آیت مبارکہ کے تناظر میں کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا تھیں، جو کہ نیک صالحہ خاتون تھیں، جبکہ فرعون ایسا نہیں تھا۔ لہذا اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں کہ آیت مبارکہ کا مطلب و مفہوم کیا ہے؟ نیز لوگوں کا اپنی طرف سے قرآنی آیات کا معنی و مفہوم نکالنا کیسا؟
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
جواب: مسافر فائتۃ الحضر الرباعیۃ اربعا،ویقضی المقیم فائتۃ السفر رکعتین؛لان القضا ء یحکی الاداء،الا لضرورۃ‘‘ترجمہ:فوت ہونے والی نماز کی قضا اُسی صفت پر پڑھنا...
جواب: مسافرہی ہوں گے تو آپ کو اس دن کا روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار ہے، البتہ اگر کوئی ضرر کا اندیشہ نہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ روزہ رکھ لیں۔ لیکن اگر ...