سرچ کریں

Displaying 2071 to 2080 out of 2604 results

2071

مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا

جواب: سکتے ہیں کیونکہ مردہ جلانے والے جرم کاقیام اس بوتل کے ساتھ نہیں ہے ۔البتہ! اس میں جلانے والے عمل میں مددکرنے کی نیت نہ کرے بلکہ اپنا مال بیچے اور قیمت...

2071
2072

گھر میں کبوتر پالنا کیسا ؟

جواب: سکتے ہیں،شرعاً اس میں کوئی ممانعت نہیں۔اور اس کو پالنے سے گھر میں تنگدستی آتی ہو،ایسا بھی ہرگز نہیں،یہ محض عوامی خیال ہوسکتا ہے،جس کا حقیقت سے کوئی ...

2072
2073

بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا

سوال: احیاء العلوم (اردو )جلد 1 صفحہ 998 پر سعادت مندوں کا عمل مذکور ہے جس میں سورتوں کی ترتیب الٹی ہے کیا اسے پڑھ سکتے ہیں ؟ترتیب یوں ہے: الحمد شریف ، سورہ ناس ، سورہ فلق ، سورہ اخلاص ، سورہ کافرون، آیت الکرسی ۔۔رہنمائی فرمائیں اور اجر پائیں ۔

2073
2074

احرام سے باہر ہونے کے لئے عورت کا دوسری محرمہ عورت سے تقصیر کروانا

جواب: سکتے ہیں۔“(27 واجبات حج اور ان کے تفصیلی احکام،صفحہ 120،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...

2074
2075

گھر میں داخل ہونے کی جگہ کبوتر نے گھونسلہ بنایا ہو تو اسے ہٹانے کا حکم

سوال: کبوتروں نے گھونسلہ بنایا ہے گھر کی انٹری کی جگہ پر جو بہت زیادہ بد بو کرتی ہے اور آنے جانے والوں بالخصوص مہمانوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے،کیا ہم ان کا گھونسلہ ہٹا سکتے ہیں ؟

2075
2076

ہوا خارج ہونے کے بعد استنجا کیے بغیر وضو کرنے کا حکم

سوال: اگر ہوا یا گیس خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جائے، لیکن استنجا کی حاجت نہ ہو، تو کیا استنجا کئے بغیر وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

2076
2077

جدہ کا رہائشی عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟

جواب: سکتے ہیں مگر اپنے گھر سے احرام باندھنا بہتر ہے۔ میقات کے اندر رہنے والوں کے احرام کی جگہ حل ہے۔ چنانچہ المختارمیں ہے: ”ومن كان داخل الميقات فميقا...

2077
2078

زیرناف بال کاٹنے سے غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

سوال: زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے ؟ کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

2078
2079

دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا

سوال: کیا دریا کے پانی سے وضو اور غسل ہو سکتا ہے؟ اور کیا مجبوری کے وقت اگر صاف پانی دستیاب نہ ہو، تو کیا وہ پانی پی سکتے ہیں اور کیا کسی جگہ پر دریا کا پانی دریا سے الگ ہو کر کھڑاہو، تو کیا وہ پانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک ہوتا ہے؟

2079
2080

ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا

سوال: کیا ناپاک کپڑوں میں تلاوت قرآن، ذکر واذکار،کلمہ شریف اور درود پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

2080