سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 6768 results

201

بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم

جواب: آن کریم سے ماخوذ حکمِ شریعت ہے، بلا وجہِ شرعی اس سے روکنا احکامِ شریعت سے جہالت ہے۔ واضح رہے کہ! بعدِ عدت بناؤ سنگھار اور فیشن اختیار کرنے کا وہ طر...

201
202

جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا؟

جواب: تجارت میں بیس روپے کا نفع ہوا اور دس روپے ضائع ہو گئے تو یہ نفع میں منہا کئے جائیں گے، یعنی اب دس ہی روپے نفع کے باقی ہیں۔اگر نقصان اتنا ہو ا کہ نفع ا...

202
204

عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام

جواب: آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ مفید معلومات کیلئے مختصر رسالہ "عورت اور پردہ" بالکل فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔...

204
205

قرآن پاک پڑھانے کی اُجرت لینا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص انٹرنیٹ پر آن لائن قرآن پاک پڑھائے اور اس پر اُجرت بھی لے تو کیا یہ جائز ہے؟

205
206

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: سونے کی حالت میں بھی چہرہ چھپنے سے اگرچہ کفارے کے لزوم پر کوئی فرق نہیں آئے گا،مگر اس صورت میں چونکہ مُحرمہ کا اپنا قصد و ارادہ نہیں پایا گیا،لہذا...

206
207

دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟

جواب: آن پاک میں دیگر ادیان کو باطل قرار دیتے ہوئے اسلام کو حق مذہب قرار دیا ہے۔ اب خود کو مسلمان کہلوانے والاکسی دوسرے دین کی طرف جھکے تو وہ دوزخ میں جائے ...

207
208

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: تجارت یا نوکری ہے تو وہ جگہ وطن اصلی نہ ہوئی اگر چہ وہاں بضرورت معلومہ قیام زیادہ اگرچہ وہاں برائے چندے یا تا حاجت اقامت بعض یا کل اہل و عیال ...

208
209

غلطی سے ٹرانسفر شدہ رقم کی واپسی کس پر لازم ہے؟

سوال: زیدنےبکر کو دس ہزار روپےقرض واپس کرنا تھااور یہ رقم بکرکے بینک اکاؤنٹ میں آن لائن ٹرانسفر کرنی تھی لیکن زید سے غلطی یہ ہوئی کہ اس نے رقم کسی دوسرے شخص ، عمرو کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دی۔ جب زید نےعمرو سے رابطہ کیا اور کہا کہ یہ رقم غلطی سے آپ کے اکاؤنٹ میں چلی گئی ہےتو عمرو نے جواب دیا کہ میرے اکاؤنٹ میں 10,000 روپے آئے ہیں،لیکن میرا اکاؤنٹ کافی عرصے سےایکٹو نہیں تھا،اس وجہ سے بینک نے آٹومیٹک سسٹم کے تحت اے ٹی ایم (ATM)کارڈ فیس کی مد میں 8000 روپے کاٹ لیے ہیں جو مجھ پر واجب الادا تھے،اب میرے پاس صرف 2000 روپے بچے ہیں جو میں آپ کو واپس دے سکتا ہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا بکراپنی 10,000 روپے کی رقم زید سے وصول کرے گایاعمرو سے؟پھر زید،عمرو سے کتنی رقم کا مطالبہ کرے گا10،000 روپے یا 2000 روپے؟

209
210

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

جواب: تجارت یا نوکری ہے تو وہ جگہ وطن اصلی نہ ہوئی اگر چہ وہاں بضرورت معلومہ قیام زیادہ اگر چہ وہاں برائے چندے یا تا حاجت اقامت بعض یا کل اہل و عیال...

210