سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 549 results

201

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: کپڑا، جوتے یا جو چیز مسکین کو نفع دینے والی مسکین کی نیت سے رکھیں ، کوئی حرج نہیں ، ثواب ہے، مگر فاتحہ کے وقت گھی کا چراغ جلانافضول ہے، اور بعض اوقات ...

201
202

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟

202
203

حالتِ احرام میں خوشبو والی چادر پہننا

سوال: احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام کی چادر پر خوشبو لگا سکتے ہیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی ضرورت کے وجہ سے احرام کی چادریں تبدیل کرنی ہوں اور ان چادروں پر خوشبوپہلے سے لگائی گئی ہو تو کیا وہ چادریں پہن سکتے ہیں؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔

203
204

دوسرے عمرے سے پہلے غسل کرنے کا حکم

جواب: احرام ہویادوسرے کا، ہراحرام کے لیے سنت یہ ہے باطہارت احرام باندھاجائے اور اس کے لیے غسل زیادہ بہترہے اوراگرکسی نے غسل کی جگہ وضوکرلیاتویہ بھی کفایت کر...

204
205

حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں

سوال: اگر کوئی حرم پاک سے حدیبیہ کے مقام کی زیارت کرنے جائے، تو وہاں سے واپس حرم میں آنے پر اگر اس کا ارادہ عمرے کا نہ ہو،تو اس پر احرام لازم ہو گا یانہیں؟

205
206

احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ

سوال: احرام پہننے کے بعد جو نفل نماز پڑھیں اس میں کیا نیت کریں؟

206
207

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

جواب: احرام باندھا ہو جب کہ ناسمجھ ہو، بہر حال)اس سے بچے کا فرض حج ادا نہ ہوگا بلکہ یہ اس کانفلی حج شمارہوگا،لہذا بعد میں جب وہ بالغ ہو اور حج کی شرائط پائ...

207
208

پاکستان والوں کی میقات

سوال: جو زائرین پاکستان سے عمرہ کرنےکے لیے آتے ہیں، وہ احرام کہاں سے باندھیں؟

208
209

جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں ۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے انڈیا سے کپڑا منگواتے ہیں،میں وہ کپڑا ان سے ادھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں ؟

209
210

کیا ناپاک صوفے یا بیڈ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: کپڑا بھی ناپاک ہوجائے گا ورنہ نہیں، پوچھی گئی صورت میں وہ نجس جگہ خشک ہوچکی ہے لہذا اس خشک جگہ پر بیٹھنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔ البتہ یہ ضرو...

210